تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہَبُّج" کے متعقلہ نتائج

تَہَبُّج

سوجن، ورم، آماس جو دبانے سے دب جائے

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تاج

(طب) دانت کا وہ حصہ جو نظر آئے بہ مقابلہ جڑ کے جسے ریشہ کہتے ہیں

تابِع

حکم ماننے والا، جو کسی کے ماتحت ہو، فرماں بردار، مطیع، ماتحت، پابند، نوکر

تابی

گرمی ، تاپ

تابا

حق ، ادھیکار

تابَہ

وہ (آہنی) ظرف، جس پر روٹی پکائی جاتی ہے اور جس کو حمام میں بھی لگاتے ہیں، نیز اس میں مچھلی وغیرہ تلتے ہیں، تاوی، توا

تابِش

چمک، روشنی، نور

تَہَزُّج

گانا، چہچہانا

تَہَیُّج

ییجان، تحریک، بران٘گیختی

تَعَجُّب

حیرت، اچنبھا، حیرانی، انوکھا پن

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَعَرُّج

جانور کو اصطبل میں بند کرنا. (عمارت وغیرہ کا) ٹیڑھا ہونا

تَعَبُّس

ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَبُّج کے معانیدیکھیے

تَہَبُّج

tahabbuj•तहब्बुज

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَہَبُّج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوجن، ورم، آماس جو دبانے سے دب جائے
  • وہ ورم، جو کسی عضو میں ریح کے بھرجانے سے ہوجاتا ہے
  • (ہَبج‘ مادہ) مذکر۔ چہرے کی بھربھراہٹ، ورم

Urdu meaning of tahabbuj

  • Roman
  • Urdu

  • suujan, varm, aamaas jo dabaane se dab jaaye
  • vo varm, jo kisii uzuu me.n riyaa ke bhar jaane se hojaataa hai
  • (habaj' maadda) muzakkar। chehre kii bhurbhuraahaT, varm

तहब्बुज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत हलकी सूजन, भरभराट।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہَبُّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہَبُّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone