تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَغْما" کے متعقلہ نتائج

یَغْما

لوٹ، لوٹ کا مال، مال غنیمیت

یَغْمان

(کتابۃ) تباہ خراب .

یَغْما گَر

لوٹ مار کرنے والا، لٹیرا

یَغْمائی

لوٹ مار کرنے والا لیٹرا ، غارت گر ، قراق

یَغْما گَری

غارت گری ، لوٹ مار اور تاخت وتاراج کرنے کا عمل .

یَغْما کَرنا

لوٹ لینا ، لوٹ مار کرنا .

خوانِ یَغْما

ایسا دسترخوان جس سے خاص وعام سب مستفیض ہوں، عام لنگر، وہ دولت یا نعمت جو مفت لٹائی جائے.

خاتُونِ یَغْما

سورج، کچھ لوگوں کے خیال میں چاند اور وینس سیارہ کو بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یَغْما کے معانیدیکھیے

یَغْما

yaGmaaयग़्मा

اصل: ترکی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یَغْما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوٹ، لوٹ کا مال، مال غنیمیت
  • تاخت واتارج اور لوٹ مار کرنے کی حالت یا کیفیت، لوٹ، غارت، تاراج
  • ترکستان کے ایکشہر کا نام جہاں کے آدمی اپنے حسن و جمال کے سبب لوگوں کا دل لوٹ لیتے تھے اور ان کے ظاہر و باطن کو اپنا فر یفتہ کر لیتے ہیں

Urdu meaning of yaGmaa

  • Roman
  • Urdu

  • luuT, luuT ka maal, maal Ganiimiit
  • taaKhat vaataaraj aur luuT maar karne kii haalat ya kaifiiyat, luuT, Gaarat, taaraaj
  • turkistaan ke ekashhar ka naam jahaa.n ke aadamii apne husn-o-jamaal ke sabab logo.n ka dil luuT lete the aur un ke zaahir-o-baatin ko apnaa farr yaftaa kar lete hai.n

English meaning of yaGmaa

Noun, Masculine

  • booty, plunder, pillage, spoil, sacking, rapine

यग़्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लूटमार, लुंठन, उचकना, झपटना, छीनना, लूट में प्राप्त माल।।

یَغْما کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَغْما

لوٹ، لوٹ کا مال، مال غنیمیت

یَغْمان

(کتابۃ) تباہ خراب .

یَغْما گَر

لوٹ مار کرنے والا، لٹیرا

یَغْمائی

لوٹ مار کرنے والا لیٹرا ، غارت گر ، قراق

یَغْما گَری

غارت گری ، لوٹ مار اور تاخت وتاراج کرنے کا عمل .

یَغْما کَرنا

لوٹ لینا ، لوٹ مار کرنا .

خوانِ یَغْما

ایسا دسترخوان جس سے خاص وعام سب مستفیض ہوں، عام لنگر، وہ دولت یا نعمت جو مفت لٹائی جائے.

خاتُونِ یَغْما

سورج، کچھ لوگوں کے خیال میں چاند اور وینس سیارہ کو بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَغْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَغْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone