تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑْپِیلا" کے متعقلہ نتائج

تَڑْپِیلا

جلد باز ، عجلت کرنے والا ؛ مشتاق ؛ پھرتیلا ، چست

تَڑَپْنا

پھڑکنا ، بیتاب ہونا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا.

تَڑپا

رک : تڑپ معنی نمبر

تِیلا

تین سے منسوب، تیسرا

تَڑْپانا

۱. پھڑکانا ، اضطراب میں ڈالنا ، ترسانا ، بے قرار کردینا ، بے چین کرنا.

تَھپیڑا

طمانچہ، تھپڑ، ضرب

تاپْیَہ

ایک دھات جو Sulphuret oF iron سے حاصل ہوتی ہے

تَِپیدَہ

تپتا ہوا، گرم

تَخَیُّلَہ

خیال ، دھیان .

تَھیلا

۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .

تینِیلَہ

(طب) کدمہ ، کدمی ، طرفہ (خرد بینی معائنہ میں نشانات یا اثرات کی تحقیق).

تَھپْیا

مٹی یا چونا کوٹنے کا اوزار جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے ، تھاپی.

تَڑیڑا

تڑبڑا

تُنْدَیلا

رک : تون٘دیلا

تَفْشِیلَہ

ایک غذا جو گوشت گاجر شہد اور بیضۂ مُرغ وغیرہ ملا کر پکائی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑْپِیلا کے معانیدیکھیے

تَڑْپِیلا

ta.Dpiilaa•तड़पीला

  • Roman
  • Urdu

تَڑْپِیلا کے اردو معانی

صفت

  • جلد باز ، عجلت کرنے والا ؛ مشتاق ؛ پھرتیلا ، چست

Urdu meaning of ta.Dpiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaldbaaz, ujlat karne vaala ; mushtaaq ; phurtiilaa, chust

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑْپِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑْپِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone