تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑیڑا" کے متعقلہ نتائج

تَڑیڑا

تڑبڑا

تَڑاڑا

رک : تڑیڑا.

تریڑا

ایک مستقل اور متناسب بہاؤ (گرم پانی کا استعمال)

تیڑا

رک : ٹیڑھا.

تَڑْوَڑ

ایک جنْگلی درخت جس کی چھال چمڑا رنْگنے کے کام میں آتی ہے اور بیج اور پتے دواوں میں استعمال ہوتے ہیں ، رک : ترور ، لاط Cassia auriculata

تیغا

رک : تیغہ.

تایا

باپ کا بڑا بھائی

تِیَہ

تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسرے روز ہوتی ہے ، رک : تیا.

تِیا

(گنجفہ و تاش) وہ پتا جس پر تین نشان ہوتے ہیں، تری، تگی؛ چوسر کا دانو جس میں تین صفر آن کر پڑتے ہیں، تین کانے؛ سولھڑی یا سلھٹی کی بازی میں تین کوڑیوں کا پٹ آنا؛ نکّا موٹھ کے کھیل میں وہ تین کوڑیاں جو گنڈے گنڈے الگ کرنے کے بعد موٹھ سے بچ رہتی ہیں اسی پرکھیل کا مدار ہوتا ہے .

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تیرا

ضمیر مخاطب۔ کلمۂ خطاب، جو ادنیٰ کی طرف کیا جاتا ہے یا خدائے برتر کی طرف، نظم میں ’تیرا‘ کی جگہ ’ترا‘ اور ’تیری‘ کی جگہ ’تِری‘ جائز ہے

مَڑوڑ تَڑوڑ

۔مونث۔ ہاتھپاؤں کج کرنا۔کپڑے کو کج کرنا۔مڑوڑنا۔زبان کو کج کرنا۔

تھوڑا

تنْگ، چھوٹا، (مجازاً) کم ہمت

تَھیّا تَھیّا

تال اور سر کے ساتھ آواز رقص ، رقص کے لیے طبلے کے بول .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑیڑا کے معانیدیکھیے

تَڑیڑا

ta.De.Daa•तड़ेड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَڑیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بانس کا ٹکڑا یا کارک یا پر، جو مچھلی کے شکار کی ہنسی کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے، جس پانی میں ڈور کا پتہ چلتا ہے، پیپا جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹاٹوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے رک : توبت، تربنڈا
  • تڑبڑا

Urdu meaning of ta.De.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • vo baans ka Tuk.Daa ya kaarak ya par, jo machhlii ke shikaar kii hansii kii Dor me.n bandhaa hotaa hai, jis paanii me.n Dor ka pata chaltaa hai, piipaa jo jahaazo.n ko rastaa bataane ya chaTaaTo.n se Khabardaar karne ke li.e samundr me.n kisii mu.iin muqaam par haravqat tairtaa rahtaa hai ruk ha tivbat, tar banDaa
  • ta.Dab.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone