تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاٹھ کرنا" کے متعقلہ نتائج

ٹاٹھ کرنا

مستی میں کبوتروں کا پَر مارنا لڑائی کے وقت مُرغ کا تن کر چلنا تیّاری کرنا آراستگی کرنا آرائش کرنا

ٹَھٹّا کَرنا

مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ؛ ٹھٹول کرنا ، ہن٘سی اُڑانا ؛ آوازہ کسنا.

ٹاٹ کَرنا

مستول کھڑا کرنا .

ٹھاٹھ کَرنا

آراستگی کرنا، آرائش کرنا

ٹَھٹّھا کَرنا

۔ہنسنا۔ چُہل کرنا۔ تمسخر کرنا۔

ٹھاٹ کَرنا

آرام اور چین سے رہنا ، شان و شوکت سے بسر اوقات کرنا.

ٹَھٹ کَرْ باتیں کَرْنا

بنا بنا کر باتیں کرنا ، ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے باتیں کرنا

ہَنسی ٹَھٹَّھا کَرنا

ہنسی مذاق کرنا ، خوش گپیوں میں مشغول ہونا ۔

ٹھاٹ باٹ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

ٹھاٹ کَھڑا کَرْنا

(کسی چیز یا عمارت کا) ڈھان٘چا تیار کرنا ، خاکہ بن کر تیار ہونا

ٹھاٹ باٹھ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

ٹاپا کَرنا

اِدھر اُدھر گھبرایا ہوا پھرنا .

ٹَنْٹا کَھڑا کرنا

create trouble

ٹَھپّا کَرنا

رک : ٹھپا دینا.

ٹَھک ٹَھکا کَرْنا

کھٹراگ لگانا ، بکھیڑا کرنا ، ساز وسامان کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاٹھ کرنا کے معانیدیکھیے

ٹاٹھ کرنا

TaaTh karnaa•टाठ करना

  • Roman
  • Urdu

ٹاٹھ کرنا کے اردو معانی

  • مستی میں کبوتروں کا پَر مارنا لڑائی کے وقت مُرغ کا تن کر چلنا تیّاری کرنا آراستگی کرنا آرائش کرنا

Urdu meaning of TaaTh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mastii me.n kabuutro.n ka par maarana la.Daa.ii ke vaqt muraG ka tan kar chalnaa tiiXyaarii karnaa aaraastagii aaraa.ish karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاٹھ کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاٹھ کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone