تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹھ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھاٹھ کَرنا

آراستگی کرنا، آرائش کرنا

ٹھاٹ کَرنا

آرام اور چین سے رہنا ، شان و شوکت سے بسر اوقات کرنا.

ٹاٹھ کرنا

مستی میں کبوتروں کا پَر مارنا لڑائی کے وقت مُرغ کا تن کر چلنا تیّاری کرنا آراستگی کرنا آرائش کرنا

ٹَھٹّا کَرنا

مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ؛ ٹھٹول کرنا ، ہن٘سی اُڑانا ؛ آوازہ کسنا.

ٹَھٹّھا کَرنا

۔ہنسنا۔ چُہل کرنا۔ تمسخر کرنا۔

ٹاٹ کَرنا

مستول کھڑا کرنا .

ٹھاٹ باٹ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

ٹھاٹ کَھڑا کَرْنا

(کسی چیز یا عمارت کا) ڈھان٘چا تیار کرنا ، خاکہ بن کر تیار ہونا

ٹھاٹ باٹھ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

ہَنسی ٹَھٹَّھا کَرنا

ہنسی مذاق کرنا ، خوش گپیوں میں مشغول ہونا ۔

ٹھارا کَرنا

قائم کرنا.

ٹھار کَرنا

جگہ کرنا ، ٹھہرنا ، قائم کرنا.

سائِیں تیرے کارنے جن تج دیا جہان، ٹھیٹھ کیا بیکنٹھ میں اس نے جہاں مکان

جس نے خُدا کے لیے سب کُچھ چھوڑ دیا اُس کی نجات ہو گئی اور جنّت اس کا مقام ہے

ٹَھٹ کَرْ باتیں کَرْنا

بنا بنا کر باتیں کرنا ، ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے باتیں کرنا

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹھ کَرنا کے معانیدیکھیے

ٹھاٹھ کَرنا

ThaaTh karnaa•ठाठ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹھاٹھ کَرنا کے اردو معانی

  • آراستگی کرنا، آرائش کرنا
  • کبوتر کا مستی میں پَر مارنا
  • لڑائی کے وقت مرغ کا تن کر چلنا

Urdu meaning of ThaaTh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaraastagii karnaa, aaraa.ish karnaa
  • kabuutar ka mastii me.n par maarana
  • la.Daa.ii ke vaqt murG ka tan kar chalnaa

ठाठ करना के हिंदी अर्थ

  • अलंकृत करना, सजाना, आराइश करना
  • कबूतर का मस्ती में पर मारना
  • लड़ाई के समय मुर्ग़े का तन कर चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹھ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹھ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone