تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھک ٹَھکا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھک ٹَھکا کَرْنا

کھٹراگ لگانا ، بکھیڑا کرنا ، ساز وسامان کرنا .

ٹَک ٹَک کَرنا

جھک جھک کرنا.

ٹُک ٹُک کَرْنا

(کرکٹ) سست بیٹن٘گ کرنا، سست رفتاری سے رن بنانا.

ٹِھیک ٹھاک کَرْنا

درست کرنا، ٹھیرانا، پختہ کرنا (بات وغیرہ)

ٹِھیک کَرْنا

سزا دینا، گوشمالی کرنا، مارنا پیٹنا

ٹِیکا کَرْنا

راج تلک کی رسم ادا کرنا، گدّی پر بٹھانا

ٹیک کَرنا

(کسی پر) بھروسا کرنا ، انحصار کرنا ، (کسی کا) سہارا لینا.

وَقت ٹِھیک کَرنا

گھڑی کا وقت درست کرنا

راہ ٹِھیک کَرْنا

اعمال کی اصلاح کرن ا، راہِ راست اِختیا رکرنا ؛ راستہ صاف کرنا.

کل ٹھیک کرنا

پرزے درست ہونا، مشین کا ٹھیک چلنا

گَھڑی ٹِھیک کَرنا

۔گھڑی کا وقت درست کرنا۔

دو ٹُوک کَرْنا

فیصلہ کرنا، معاملہ یکسو کرنا، خصوصاً قطع تعلق کرنا، رِشتہ توڑنا، الگ کرنا

نِشانَہ ٹِھیک کَرنا

گولی یا تیر وغیرہ کا صحیح جگہ لگانے کی مشق کرنا ۔

ٹَکے کا کام کَرْنا

اپنے فائدے کا کام کرنا

ٹَکے سِیدھے کَرْنا

پیسہ کمانا، روپیہ وصول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھک ٹَھکا کَرْنا کے معانیدیکھیے

ٹَھک ٹَھکا کَرْنا

Thak Thakaa karnaa•ठक ठका करना

  • Roman
  • Urdu

ٹَھک ٹَھکا کَرْنا کے اردو معانی

  • کھٹراگ لگانا ، بکھیڑا کرنا ، ساز وسامان کرنا .

Urdu meaning of Thak Thakaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaTraag lagaanaa, bakhe.Daa karnaa, saaz-o-saamaan karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھک ٹَھکا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھک ٹَھکا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone