تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھاٹ کَرنا

آرام اور چین سے رہنا ، شان و شوکت سے بسر اوقات کرنا.

ٹاٹ کَرنا

مستول کھڑا کرنا .

ٹھاٹھ کَرنا

آراستگی کرنا، آرائش کرنا

ٹَھٹّا کَرنا

مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ؛ ٹھٹول کرنا ، ہن٘سی اُڑانا ؛ آوازہ کسنا.

ٹھار کَرنا

جگہ کرنا ، ٹھہرنا ، قائم کرنا.

ٹھاٹ باٹ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

ٹھاٹ کَھڑا کَرْنا

(کسی چیز یا عمارت کا) ڈھان٘چا تیار کرنا ، خاکہ بن کر تیار ہونا

ٹھاٹ باٹھ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

ٹاٹھ کرنا

مستی میں کبوتروں کا پَر مارنا لڑائی کے وقت مُرغ کا تن کر چلنا تیّاری کرنا آراستگی کرنا آرائش کرنا

ٹَھٹ کَرْ باتیں کَرْنا

بنا بنا کر باتیں کرنا ، ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے باتیں کرنا

ٹَھٹّھا کَرنا

۔ہنسنا۔ چُہل کرنا۔ تمسخر کرنا۔

ٹِھیک ٹھاک کَرْنا

درست کرنا، ٹھیرانا، پختہ کرنا (بات وغیرہ)

ہَنسی ٹَھٹَّھا کَرنا

ہنسی مذاق کرنا ، خوش گپیوں میں مشغول ہونا ۔

سائِیں تیرے کارنے جن تج دیا جہان، ٹھیٹھ کیا بیکنٹھ میں اس نے جہاں مکان

جس نے خُدا کے لیے سب کُچھ چھوڑ دیا اُس کی نجات ہو گئی اور جنّت اس کا مقام ہے

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

ٹھاٹ کَرنا

ThaaT karnaa•ठाट करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹھاٹ کَرنا کے اردو معانی

  • آرام اور چین سے رہنا ، شان و شوکت سے بسر اوقات کرنا.
  • تیاری کرنا ، آراستگی کرنا.
  • مستی میں کبوتروں کا پر مارنا ؛ لڑائی کے وقت مرغ کا تن کر چلنا

Urdu meaning of ThaaT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaraam aur chiin se rahnaa, shaan-o-shaukat se basar-e-auqaat karnaa
  • taiyyaarii karnaa, aaraastagii karnaa
  • mastii me.n kabuutro.n ka par maarana ; la.Daa.ii ke vaqt murG ka tan kar chalnaa

ठाट करना के हिंदी अर्थ

  • आराम और चीन से रहना, शान-ओ-शौकत से बसर-ए-औक़ात करना
  • तैय्यारी करना, आरास्तगी करना
  • मस्ती में कबूतरों का पर मारना , लड़ाई के वक़्त मुर्ग़ का तन कर चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone