تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ٹاٹ کَرنا

مستول کھڑا کرنا .

ٹَھٹ کَرْ باتیں کَرْنا

بنا بنا کر باتیں کرنا ، ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے باتیں کرنا

ٹَھٹّھا کَرنا

۔ہنسنا۔ چُہل کرنا۔ تمسخر کرنا۔

ٹَھٹّا کَرنا

مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ؛ ٹھٹول کرنا ، ہن٘سی اُڑانا ؛ آوازہ کسنا.

ٹھاٹ کَرنا

آرام اور چین سے رہنا ، شان و شوکت سے بسر اوقات کرنا.

ٹھاٹھ کَرنا

آراستگی کرنا، آرائش کرنا

ٹاٹھ کرنا

مستی میں کبوتروں کا پَر مارنا لڑائی کے وقت مُرغ کا تن کر چلنا تیّاری کرنا آراستگی کرنا آرائش کرنا

ہَنسی ٹَھٹَّھا کَرنا

ہنسی مذاق کرنا ، خوش گپیوں میں مشغول ہونا ۔

ٹھاٹ باٹ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

ٹھاٹ کَھڑا کَرْنا

(کسی چیز یا عمارت کا) ڈھان٘چا تیار کرنا ، خاکہ بن کر تیار ہونا

سائِیں تیرے کارنے جن تج دیا جہان، ٹھیٹھ کیا بیکنٹھ میں اس نے جہاں مکان

جس نے خُدا کے لیے سب کُچھ چھوڑ دیا اُس کی نجات ہو گئی اور جنّت اس کا مقام ہے

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

ٹھاٹ باٹھ کَرْنا

شان و شوکت کا سامان کرنا.

پُھوٹے نَہ ٹُوٹے جھوجْھرے کَرنے سے کیا فائِدہ

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں .

ٹَٹّی میں چھید کَرْنا

حجاب اُٹھانا ، کُھل کھیلنا ، فاحشہ ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

ٹاٹ کَرنا

TaaT karnaa•टाट करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹاٹ کَرنا کے اردو معانی

  • مستول کھڑا کرنا .

Urdu meaning of TaaT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mastuul kha.Daa karnaa

टाट करना के हिंदी अर्थ

  • मस्तूल खड़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone