تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاقی" کے متعقلہ نتائج

طاقی

ایک وضع کی ہلکی ٹوپی جو محراب یا طاق سے مشابہ ہوتی ہے اور اسے پہن کر اوپر سے صافا باندھتے ہیں ، کلاہ.

طاقی نَہ رَکھے باقی

طاقی گھوڑا نیز ہر عیب دار تباہی کا باعث ہوتا ہے.

طاقی نَہ چھوڑے باقی

طاقی گھوڑا نیز ہر عیب دار تباہی کا باعث ہوتا ہے.

طاقِیَہ

۱. رک : طاقی نمبر ا.

چار طاقی

ایک قسم کی چو گوشیہ ٹوپی .

کالا طاقی

زہریلے سان٘پ کی ایک قسم جس کی ایک آنکھ سفید اور دوسری سیاہ ہوتی ہے ، ڈھائی فٹ لن٘با ہوتا ہے اور نصف انچ سے کچھ کم موٹا رنگ سیاہ اور میلا سا ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں طاقی کے معانیدیکھیے

طاقی

taaqiiताक़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کبوتر بازی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

طاقی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ شخص جس کی ایک آنکھ کی پُتلی پھری ہوئی ہو یعنی مرکز پر نہ ہو اور آنکھ کو دبا کر دیکھے یا وہ جس کی پُتلی کے سیاہ تِل کے گرد سفید ہالہ ہو ؛ مراد : کانا.
  • (کبوتر بازی) لکڑی وغیرہ کے چھوٹے خانے جن میں کبوتروں کو بٹھاتے ہیں ، کابک.
  • ایک وضع کی ہلکی ٹوپی جو محراب یا طاق سے مشابہ ہوتی ہے اور اسے پہن کر اوپر سے صافا باندھتے ہیں ، کلاہ.
  • وہ گھوڑا جس کی ایک آنکھ چھوٹی اور دوسری بڑی یا ایک آنکھ کی پتلی کے سیاہ تل کے گرد سفید ہالہ ہو (ایسا گھوڑا منحوس خیال کیا جاتا ہے).

Urdu meaning of taaqii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of taaqii

Noun, Feminine

  • a type of cap which is worn under turban
  • froth of urine

Adjective

  • arched
  • squint-eyed (man)
  • wall-eyed (horse)

ताक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक लम्बी टोपी जो ताक़ के आकार की होती है, एक घोड़ा जिसकी एक आँख छोटी और दूसरी बड़ी होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاقی

ایک وضع کی ہلکی ٹوپی جو محراب یا طاق سے مشابہ ہوتی ہے اور اسے پہن کر اوپر سے صافا باندھتے ہیں ، کلاہ.

طاقی نَہ رَکھے باقی

طاقی گھوڑا نیز ہر عیب دار تباہی کا باعث ہوتا ہے.

طاقی نَہ چھوڑے باقی

طاقی گھوڑا نیز ہر عیب دار تباہی کا باعث ہوتا ہے.

طاقِیَہ

۱. رک : طاقی نمبر ا.

چار طاقی

ایک قسم کی چو گوشیہ ٹوپی .

کالا طاقی

زہریلے سان٘پ کی ایک قسم جس کی ایک آنکھ سفید اور دوسری سیاہ ہوتی ہے ، ڈھائی فٹ لن٘با ہوتا ہے اور نصف انچ سے کچھ کم موٹا رنگ سیاہ اور میلا سا ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone