تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْتِراقی" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِراقی

افتراق (رک) سے منسوب : جس سے افتراق پیدا ہو.

نان و نَفَقَۂ اِفتِراقی

وہ نان و نفقہ جو بیوی کو علیحدگی کے تصفیے کے بعد شوہر ادا کرے

اِفْتِراق

جدائی، دوری، فصل، کنارہ کشی

اِحْتِراقی

(طب) آنکھوں کی ایک بیماری جس میں طبقہ قرنیہ کی بیرونی سطح پر سفید اون کا ٹکڑا سا رکھا ہوا اور اس کی شاخیں چاروں طرف پھیلی ہوئی نظر آتی ہیں

اِفْتِراضی

(منطق) قضیۂ جزئیہ سے بنایا ہوا قضیہ کلیہ.

بَرْقی اِفْتِراق

سیال یا گیس میں بجلی کی لہر گزرنے کی حالت

باعِثِ اِفْتِراق

اختلاف اور انتشار کی وجہ

نِفاق و اِفتِراق

نااتفاقی اور پھوٹ، اختلاف، تفریق

اُترائی

پہاڑ سے نیچے آنے کا بھاڑا

حُمّیٰ اِحْتِراقی

گرمی اور لو لگنے سے ہونے والا بخار

اِفْتِرا

بہتان، تہمت، جھوٹا الزام

اِعْتِراضی

اعتراض

اِشْتِراکی

اشتراکیت سے منسوب، اشتراکیت کا حامی، سوشلزم سے متعلق، اشتراکیت کا پیرو، سوشلسٹ

اِحْتِرازی

احتراز (رک) سے منسوب .

اِفْتِراع

شاخ، شعبہ، شاخیں پھوٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْتِراقی کے معانیدیکھیے

اِفْتِراقی

iftiraaqii•इफ़्तिराक़ी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

اِفْتِراقی کے اردو معانی

صفت

  • افتراق (رک) سے منسوب : جس سے افتراق پیدا ہو.

Urdu meaning of iftiraaqii

  • Roman
  • Urdu

  • iftiraaq (ruk) se mansuub ha jis se iftiraaq paida ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْتِراقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْتِراقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone