تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاقی" کے متعقلہ نتائج

چاقی

صحت ، تندرستی ، بحالی ، درستی ۔

چاکی

آٹا پیسنے کا آلہ، چکّی

چَھکی

چھکا کا تحتی، چھکا ہوا

چَھکّی

(دبکئی) بادلے کے دبکے ہوئے تاروں کو بائیں ہاتھ سے کھینچنے کا عمل

چِھکّی

(تارکشی) تار کے ٹوٹے ہوئے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، ریزگی

چاکی پھیری ہوئی ، چُون کی ڈھیری

محنت کرنے سے صلہ ملتا ہے ۔

سِینَہ چاکی

۱. سِینہ شق ہونا .

جِگَر چاکی

جگر چاک کا اسم کیفیت، دل شکستگی، زخمی

اُلْٹی چاکی

(سپہگری) سیدھی چاکی کی طرح وار مگر دائیں طرف.

سِیدھی چاکی

(تیغ زنی) دونوں پان٘و برابر کر کے سیدھے ہاتھ سے وارد کرانا

جیب چاکی

دل خراشی

بَھرَج چاکی

لڑائی کا ایک دان٘و .

چاقُو

پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ (جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے)، قلم تراش، چھری

چاق

تندرست، صحیح، نروگا، تنومند، توانا، فربہ

چاہی

وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں چاقی کے معانیدیکھیے

چاقی

chaaqii•चाक़ी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چاقی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صحت ، تندرستی ، بحالی ، درستی ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چاکی

آٹا پیسنے کا آلہ، چکّی

Urdu meaning of chaaqii

  • Roman
  • Urdu

  • sehat, tandrustii, bahaalii, durustii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone