تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِوَاقی" کے متعقلہ نتائج

رِوَاقی

زینو فون کے پیرو کار، زینو فون کی تعلیمات پر عمل کرنے والے، زینو (فلسفی) کا پیروکار، رواقیہ کا پیرو، رنج و مسرت سے بالاتر، یونانی فلسفی زینو کا چیلا، مستقل مزاج، گروہ رواقیہ سے تعلق رکھنے والا شخص

رَواقِیَّہ

یونانی مفکرین کا گروہ جس کی تعلیم یہ تھی کہ انسان کو رنج و راحت، غم و مسرت دونوں سے غیر متاثر رہنا چاہیے اور جو کچھ انسان پر مصیبت پڑے اسے صبر و سکون کے ساتھ جھیلنا چاہیے، اسکی بنا اثینیا میں زینو نے ۳۰۸ ق م میں ڈالی تھی، چونکہ وہ چھت کے نیچے تعلیم دیتا تھا اس لیے یہ جماعت رواقیہ کے نام سے مشہور ہوئی

رِواقی فَلْسَفَہ

رواقیوں (رک) کا فلسفہ.

رِواقِیَّت

حکمت افلاطون، فلسفۂ افلاطون (چوں کہ وہ دالان یا رواق میں بیٹھ کر تعلیم دیتا تھا اس لیے یہ نام پڑا)

رِواقِین

رک : رواقین.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِوَاقی کے معانیدیکھیے

رِوَاقی

rivaaqiiरिवाक़ी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رِوَاقی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زینو فون کے پیرو کار، زینو فون کی تعلیمات پر عمل کرنے والے، زینو (فلسفی) کا پیروکار، رواقیہ کا پیرو، رنج و مسرت سے بالاتر، یونانی فلسفی زینو کا چیلا، مستقل مزاج، گروہ رواقیہ سے تعلق رکھنے والا شخص

صفت

  • گروہ رواقیہ سے تعلق رکھنے والا شخص، رواقیہ کا پیرو

Urdu meaning of rivaaqii

  • Roman
  • Urdu

  • ziino fon ke pairokaar, ziino fon kii taaliimaat par amal karne vaale, ziino (falsafii) ka pairokaar, ro ikyaa ka pairau, ranj-o-musarrat se baalaatar, yuunaanii falsafii ziino ka chelaa, mustaqil mizaaj, giroh ro ikyaa se taalluq rakhne vaala shaKhs
  • giroh ro ikyaa se taalluq rakhne vaala shaKhs, ro ikyaa ka pairau

English meaning of rivaaqii

Noun, Masculine

  • a member of the ancient Greek school of philosophy founded by Zeno
  • concerning a tent, potico/canopy

Adjective

  • Stoic

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِوَاقی

زینو فون کے پیرو کار، زینو فون کی تعلیمات پر عمل کرنے والے، زینو (فلسفی) کا پیروکار، رواقیہ کا پیرو، رنج و مسرت سے بالاتر، یونانی فلسفی زینو کا چیلا، مستقل مزاج، گروہ رواقیہ سے تعلق رکھنے والا شخص

رَواقِیَّہ

یونانی مفکرین کا گروہ جس کی تعلیم یہ تھی کہ انسان کو رنج و راحت، غم و مسرت دونوں سے غیر متاثر رہنا چاہیے اور جو کچھ انسان پر مصیبت پڑے اسے صبر و سکون کے ساتھ جھیلنا چاہیے، اسکی بنا اثینیا میں زینو نے ۳۰۸ ق م میں ڈالی تھی، چونکہ وہ چھت کے نیچے تعلیم دیتا تھا اس لیے یہ جماعت رواقیہ کے نام سے مشہور ہوئی

رِواقی فَلْسَفَہ

رواقیوں (رک) کا فلسفہ.

رِواقِیَّت

حکمت افلاطون، فلسفۂ افلاطون (چوں کہ وہ دالان یا رواق میں بیٹھ کر تعلیم دیتا تھا اس لیے یہ نام پڑا)

رِواقِین

رک : رواقین.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِوَاقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِوَاقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone