Search results
Saved words
Showing results for "series"
Urdu words for series
series के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सिलसिला
- तसलसुल
- एक जैसी यकसाँ और मुशाबेह चीज़ों का तवातर
- इन अश्या की तक़दीम-ओ-ताख़ीर जिन में एक ख़ास तर्तीब या ताल्लुक़ या नज़म के साथ तदरीज मौजूद हो
- खेलों, किताबों की जिल्दों, टिक्टों या ऐसी और चीज़ों की वो तादाद जो सिलसिला वार मिल कर एक मजमूआ बनाती हो
- (रियाज़ी) इन लामतनाही आदाद का तवातर जो एक मख़सूस क़ानून के ताबे हूँ
- ऐसे सिलसिले का मुतवक़्क़े मजमवाए
- सिलसिला-ए-हिस्सा बया
- (बरक़यात) बर्क़ी अजज़ा की वो तर्तीब जो एक सिरे से दूसरे सिरे तक हो और जिस में कहीं भी मोड़ तोड़ ना हो ताकि पूरी बर्क़ी रो (हर जुज़ु में से) गुज़र पाए
- (अर्ज़ियात) तबक़ात ज़मीन का वो तबक़ जो निज़ाम तबक़ात से कमउमर हो लेकिन इस में बाअज़ मुश्तर्क मादिनी या रकाज़ी ख़साइस मौजूद हूँ
- (ग्रामर) क़वाइद के लिहाज़ से हम मानी अलफ़ाज़ या मजमूआ-ए-अलफ़ाज़ का एक जुमले में तवातर या तसलसुल
series کے اردو معانی
- سلسلہ
- تسلسل
- ایک جیسی یکساں اور مشابہ چیزوں کا تواتر
- ان اشیا کی تقدیم و تاخیر جن میں ایک خاص ترتیب یا تعلق یا نظم کے ساتھ تدریج موجود ہو
- کھیلوں، کتابوں کی جلدوں، ٹکٹوں یا ایسی اور چیزوں کی وہ تعداد جو سلسلہ وار مل کر ایک مجموعہ بناتی ہو
- (ریاضی) ان لامتناہی اعداد کا تواتر جو ایک مخصوص قانون کے تابع ہوں
- ایسے سلسلے کا متوقع مجموعه
- سلسلۂ حسابیہ
- (برقیات) برقی اجزا کی وہ ترتیب جو ایک سرے سے دوسرے سرے تک ہو اور جس میں کہیں بھی موڑ توڑ نہ ہو تاکہ پوری برقی رو (ہر جزو میں سے) گزر پائے
- (ارضیات) طبقات زمین کا وہ طبق جو نظام طبقات سے کم عمر ہو لیکن اس میں بعض مشترک معدنی یا رکازی خصائص موجود ہوں
- (گرامر) قواعد کے لحاظ سے ہم معنی الفاظ یا مجموعۂ الفاظ کا ایک جملے میں تواتر یا تسلسل
Related searched words
sariishii
(طب) خرما کی ایک قسم جو ازحد شیریں ، رس لب بند اور گودا کافی چپچپا ہوتا ہے ، ادویات میں مستعمل ۔
saresh
gelatine, a glue made from the bones, raw skin or muscle of fish, camels, cows, buffaloes, etc. (fish glue) which is used to glue wood etc.
sorus
نباتیات: انبار ، گچھا، جمگھٹ خصوصاً بذرہ دانوں کا، سرخس کے پتّے یا کائی یا کھمبی (فطر) کی نچلی تہ میں۔.
saaruus
(فلکیات) سورج کی گردش کا ایک دور جو ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن کا ہے ، اگر کسی خاص تاریخ میں ایک گرہن واقع ہو تو دوسرا اسی مقام پر ٹھیک ۱۸ سال ۱/۳ ۱۱ دن بعد واقع ہوگا.
fibonacci series
ریاضی: اعداد کا سلسلہ جس میں ہر عدد (Fibonacci number) پچھلے دو عددوں کے مجموعے کے برابر ہو خصوصاً ۸،۵،۳،۲،۱،۱ وعلیٰ ہٰذالقیاس.
world series
عالمی سیریز، شمالی امریکا کی دوبڑی بیس بال لیگوں میں اوّل رہنے والی ٹیموں کے درمیان کئی سلسلہ وار مقابلے ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (series)
series
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone