تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَائِب" کے متعقلہ نتائج

تَائِب

توبہ کرنے والا، گناہ سے باز آنے والا، برائی سے دستکش

تائِبَہ

تائب (رک) کی تانیث

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تایِب

رک : تائب .

تاَہُّب

تیار ہونا، ترتیب دیا جانا

تَعیِیب

عیب سے منسوب کرنا، عیب جوئی کرنا، الزام لگانا.

تائی

تاپ، حرارت، ہلکا بخار.

طَبْع

(چھاپا خانے میں) چھاپنے کا کام، چھاپنا یا چھپنا نیز چھپی ہوئی چیز کا ایڈیشن

تَبْ

اُس کے بعد، اُس وقت، اُس حالت میں

تَبْع

پیروی کرنا۔ ۲۔پیرو۔ مذکر۔ پیروی کرنے والا۔ پیروی کرنے والے۔

تَوبا

رک : توبہ

تَوبَہ

لوٹنا یا رجوع ہونا، گذشتہ گناہوں یا غلطیوں پر ندامت اور آئندہ اس قسم کی برائی یا گناہ نہ کرنے کا اقرار، کسی قول یا فعل سے باز رہنے کا عہد، طلب مغفرت، عفو خواہی، استغفار، بُرے کاموں سے باز رہنا، گناہ سے باز رہنا

تَباہی

خرابی، بربادی

تَبھی

تب ہی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَائِب کے معانیدیکھیے

تَائِب

taa.ib•ताइब

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: تائِبَوں

اشتقاق: تابَ

  • Roman
  • Urdu

تَائِب کے اردو معانی

صفت

  • توبہ کرنے والا، گناہ سے باز آنے والا، برائی سے دستکش

اسم، مذکر

  • توبہ کرنے والا، گناہ سے باز آنے والا، برائی سے دستکش انسان

شعر

Urdu meaning of taa.ib

  • Roman
  • Urdu

  • tauba karne vaala, gunaah se baaz aane vaala, buraa.ii se dastakash
  • tauba karne vaala, gunaah se baaz aane vaala, buraa.ii se dastakash insaan

English meaning of taa.ib

Noun, Masculine

ताइब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तौबा करनेवाला, पाप या किसी बुरी आदत पर लज्जित होकर उससे अलग रहने की प्रतिज्ञा करनेवाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तौबा करनेवाला, पाप या किसी बुरी आदत पर लज्जित होकर उससे अलग रहने की प्रतिज्ञा करनेवाला व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَائِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَائِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone