تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تائِبَہ" کے متعقلہ نتائج

تائِبَہ

تائب (رک) کی تانیث

تابَہ

وہ (آہنی) ظرف، جس پر روٹی پکائی جاتی ہے اور جس کو حمام میں بھی لگاتے ہیں، نیز اس میں مچھلی وغیرہ تلتے ہیں، تاوی، توا

تابِع

حکم ماننے والا، جو کسی کے ماتحت ہو، فرماں بردار، مطیع، ماتحت، پابند، نوکر

تابا

حق ، ادھیکار

طابِع

طبع کرنے والا، چھاپنے والا، اپنے پریس میں چھاپنے والا

طَابَہ

ہاتھوں اور کلائیوں کی ورزش کا کھیل

تابِعْ داری

اطاعت، فرماں برداری، پابندی، بات ماننا

تابَہ خانَہ

घर तक, मकान तक।

تابِع کَرنا

فرمانبردار کرنا، مطیع کرنا، اپنی طرف مائل کرنا

تابِعْ دار

مطیع، پابند، فرماں بردار، ملازم

تابع فرمان

مطیع، پابند، فرماں بردار، ملازم

تابہ گلو

گلے تک

تَابِع مُہْمَل

وہ بے معنی لفظ جو کسی بامعنی لفظ کے بعد بولا جاتا ہے بامعنی لفظ کے حرف اول کو عموماً واو وغیرہ سے بدل دیتے ہیں باقی حروف وہی ہوتے ہیں جو اصل لفظ میں پائے جاتے جیسے، چراغ وراغ، پانی وانی، کتاب وتاب وغیرہ۔ اس میں وراغ، وائی اور وتاب کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ہے وہ مہمل ہیں لیکن بولے جاتے ہیں

تابِعِ فِعْل

وہ کلمہ جو جملے میں فعل کی کیفیت، جگہ یا وقت وغیرہ ظاہر کرے، تابع فعل، تمیز

تابعِ مَرضِی مالِک

وہ کاشتکار جو مالک کی مرضی کا تابع ہو، خود کسی بات کا مجاز نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تائِبَہ کے معانیدیکھیے

تائِبَہ

taa.iba•ताइबा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تائِبَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تائب (رک) کی تانیث

شعر

Urdu meaning of taa.iba

  • Roman
  • Urdu

  • taaab (ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تائِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تائِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone