تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَطائِب" کے متعقلہ نتائج

اَطائِب

پاک و برگزیدہ، اولیا، اضفیا

عَطائی

جو اپنی خداداد صلاحیت کی بنا پر بغیر کسی استاد یا ماہر کے کوئی فن سیکھ لے، عطا شدہ، عطا کیا ہوا، بخشا ہوا

عِتاب

سخت سست کہنا، ڈانٹنا ڈپٹنا، جھڑکنا و سخت کہنا، خفگی، ناراضی، غصّہ، قہر

اَرائِب

‘इर्ब' का बहुः।।

اَتْباع

(زمانے کے لحاظ سے) بعد میں آنے والے، متاخرین

اَطِبّا

ڈاکٹر، معالج، حکیم، خصوصاً وہ جو طب یونانی کے ذریعے علاج کریں

عَتَبَہ

چوکھٹ، آستانہ، نیز کسی بزرگ کی درگاہ، مقدس مقام

اِتِّباع

اطاعت، متابعت، پیروی، تقلید

عُتْبیٰ

आज्ञा, मर्जी ।

عُتبَہ

अरब का एक व्यक्ति

عَجائِب

تعجب یا حیرت میں ڈالنے والی چیزیں، نادر یا عجیب باتیں، تعجب انگیز، تعجب خیز

عِتاب کَرْنا

کسی پر غضب ناک ہونا، غصّہ کرنا

عَطْب

نرم و نازک، لچکدار ہونا

عَصائِب

سر سے باندھنے کے کپڑے ، پٹیاں ، پگڑیاں.

اِتِّہاب

किसी के नाम हिबा करना, बख्शना, बख्शिश स्वीकार करना।

اردو، انگلش اور ہندی میں اَطائِب کے معانیدیکھیے

اَطائِب

ataa.ib•अताइब

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَطائِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاک و برگزیدہ، اولیا، اضفیا

Urdu meaning of ataa.ib

  • Roman
  • Urdu

  • paak-o-barguziidaa, auliyaa, azafyaa

English meaning of ataa.ib

Noun, Masculine

  • pure or saintly people, chaste ones

अताइब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पवित्र और सिद्ध पुरुष, साधु-संत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَطائِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَطائِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone