تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَٹَّہ" کے متعقلہ نتائج

سَٹَّہ

تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو

سَٹَّہ باز

پیداوار پر شرط لگانے والا ، جُوا کھیلنے والا ؛ قمار باز .

سَٹَّہ بازی

قمار بازی ، شرط لگانا ، جُوا .

سَٹَّہ کھیلْنا

سَٹہ بازی کرنا ، سَٹے کا کام کرنا ، بازار میں حال کی اُترتی چڑھتی قیمتوں پر شرط بدنا .

وَٹَّہ سَٹَّہ

رک : وٹا سٹا جو درست املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَٹَّہ کے معانیدیکھیے

سَٹَّہ

saTTaसट्टा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَٹَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو

Urdu meaning of saTTa

  • Roman
  • Urdu

  • tijaaratii ashiiyaa ka len den, jo zabaanii ya qiyaasii ho aur ek muayynaa muddat guzarne ke baad amal me.n aa.e aur nafaa aur nuqsaan Khariidne vaale ke zimma ho

English meaning of saTTa

Noun, Masculine

  • speculation

सट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक निश्चित अवधि के लिए किया गया व्यापारिक लेन-देन या मौखिक रूप से लगाया गया सट्टा जिसमें लाभ और हानि के लिए खरीदार खुद जिम्मेदार होता है
  • वह इकरारनामा जो दो पक्षों में कोई निश्चित काम करने या कुछ शर्ते पूरी करने के लिए होता है
  • काश्तकारों में खेत की उपज के बँटवारे के संबंध में होने वाला इकरारनामा

سَٹَّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَٹَّہ

تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو

سَٹَّہ باز

پیداوار پر شرط لگانے والا ، جُوا کھیلنے والا ؛ قمار باز .

سَٹَّہ بازی

قمار بازی ، شرط لگانا ، جُوا .

سَٹَّہ کھیلْنا

سَٹہ بازی کرنا ، سَٹے کا کام کرنا ، بازار میں حال کی اُترتی چڑھتی قیمتوں پر شرط بدنا .

وَٹَّہ سَٹَّہ

رک : وٹا سٹا جو درست املا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَٹَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَٹَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone