تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُت" کے متعقلہ نتائج

سُت

وصول شدہ، جنا ہوا، پیدا کیا ہوا، زائیدہ، بیٹا، بچہ، دبایا ہوا، عرق نکالا ہوا، اُکسایا ہوا، اختیار دیا ہوا

سِت

سفید، سفید رن٘گ، سیارہ زہرہ، جو محبت کی دیوی کہلاتا ہے، روشن چان٘د رات کا نصف اوّل تیر، چاندنی، صندل، کھان٘ڈ، کچنار کا درخت

سُت وَت

صاحبِ اولاد ؛ بیٹے کے والدین

سُت وَن٘ت

صاحبِ اولاد ؛ بیٹے کے والدین

سُت پال

بچّے کی پرورش کرنے والی / والا

سُتے

سوتے

سُتی

جس کے آگے بیٹا یا بیٹے ہوں، باپ

سُتاؤ

(پتن٘گ باز) (مان٘جھا) سُوتنے کا عمل

سُتائی

(مجازاً) مارپیٹ ، کھن٘چائی.

سُتْواں

ستی ہوئی، پتلی، نازک، (عموماً ناک کی صفت کے طور پر مستعمل)

سُتا ہُوا

سُکڑا ہوا، سیٹا ہوا، پچکا ہوا

سُتوہ

کسی امر سے عاجز ہو جانے والا ، تنگ آجانے والا ، ملول ؛ تھکا ہوا ، دل تنگ ، تکلیف ، ڈر ، خوف ، حیرانی ، پریشانی گھبراہٹ ؛ غریب ، بے یار و مددگار .

سُتْواں اَلفاظ

(صرف و ںحو) آسان ، سادہ اور عام فہم الفاظ .

سُتْواں سُوئی

(سُوئی سازی) موتی وغیرہ پرونے کی پتلی اور یکساں موٹان کی سُوئی یعنی جس کے بیچ کا حِصہ سِرے کے حِصے سے زیادہ موٹا نہ ہو .

سَت وَنْتی

پاک دامن ، باعصمت عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں سُت کے معانیدیکھیے

سُت

sut•सुत

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

سُت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وصول شدہ، جنا ہوا، پیدا کیا ہوا، زائیدہ، بیٹا، بچہ، دبایا ہوا، عرق نکالا ہوا، اُکسایا ہوا، اختیار دیا ہوا

اسم، مؤنث

  • (کاغذ سازی) کاغذ بنانے کے سان٘چے کو سیدھا اور صحیح جمائے رکھنے والا چوکٹا

اسم، مذکر

  • (موسیقی) گمک کی بائیس قسموں میں سے ایک قسم، جو سُروں کے خاص عمل سے وجود میں آتی ہے

Urdu meaning of sut

  • Roman
  • Urdu

  • vasuul shuudaa, jana hu.a, paida kyaa hu.a, zaa.iida, beTaa, bachcha, dabaayaa hu.a, arq nikaalaa hu.a, uksaayaa hu.a, iKhatiyaar diyaa hu.a
  • (kaaGaz saazii) kaaGaz banaane ke saanche ko siidhaa aur sahii jamaa.e rakhne vaala chaukTaa
  • (muusiiqii) gamak kii baa.iis kismo.n me.n se ek qism, jo suro.n ke Khaas amal se vajuud me.n aatii hai

सुत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जन्म-कुंडली में लग्न से पाँचवाँ घर जहाँ सन्तान के सम्बन्ध में विचार किया जाता है। वि०१. उत्पन्न। जात। २. पार्थिव। पुं० बीस की संख्या।
  • माता या पिता अथवा दोनों की दृष्टि से वह बालक जो उनके रज और वीर्य से उत्पन्न हुआ हो। पुत्र। आत्मज। बेटा।
  • पुत्र; बेटा; आत्मज
  • (पुराण) दसवें मनु का एक पुत्र
  • राजा
  • सोमरस।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone