تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھت" کے متعقلہ نتائج

بُھت

بھوت (رک) کی تخفیف .

بَھت

بَھٹ

بِھت

بھیت، دیوار

بُھت رَس

ناچ کا ایک رنگ اور بھاؤ جس میں خوف اور حیرت کا اظہار اداکاری اور چہرے کے تاثرات سے کیا جاتا ہے

بُھتاہا

جس پر بھوت سوار ہو

بُھتْہا

خوفناک ، غضبناک ، جس پر بھوت پلید کا سایہ ہو .

بُھتّو

بھت (۱) (رک) کی تانیث .

بُھتّا

خوفناک ، وحشت خیز ، ڈراؤنا ، رک : بُھتاہا .

بُھتّو کا

کلمۂ تضحیک ، گالی .

بَھت پَڑْنا

تباہ ہونا ، برباد ہونا .

بِھت کھائی

کھیتوں کے چاروں طرف بنی ہوئی پتلی دیوار

بَھت کُلھیا

چھوٹی لڑکیوں کی ہنڈیا، وہ کھانے جو چھوٹی لڑکیاں (کھیل کھیل میں) چھوٹے برتنوں میں پکاتی ہیں

بُھتْنا

بھوت پریت، بد روح، چھوٹا بھوت

بُھتْیانا

شیطان کی طرح ہونا ؛ بہت تیز ہونا ؛ بہت غصے میں ہونا ؛ بھوت کی طرح آ جانا .

بُھتْرا

کند

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھت کے معانیدیکھیے

بُھت

bhut•भुत

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بُھت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوزخ .
  • بھوت (رک) کی تخفیف .

فعل متعلق

  • رک : بَہُت .

Urdu meaning of bhut

  • Roman
  • Urdu

  • dozaKh
  • bhuut (ruk) kii taKhfiif
  • ruk ha bahut

English meaning of bhut

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone