تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماروت" کے متعقلہ نتائج

ماروت

(ہندو) ہوا اور آندھی کا دیوتا

مارُوت

ایک بھونری کا نام جو گھوڑے کے پچھلے پیروں پر ہوتی ہے اور معیوب خیال کی جاتی ہے

ہارُوت و مارُوت

دو فرشتے جو دنیا میں بھیجے گئے جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے ۔

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مُہُورَت

اجرا، ابتدا، افتتاح

مَعَرَّت

جرم ، گناہ ؛ ایک ستارہ

مَہارَت

(کسی کام، فن یا پیشہ وغیرہ میں) کمال ہنرمندی، استادی، تجربہ کاری

مُعاہَرَت

زنا ، بدکاری ؛ (مجازا ً) ہمبستری ۔

مَرتی

مرتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرتے

۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مارْتا

مارنے والا ، ضرب لگانے یا وار کرنے والا ، مارتا ہوا ، پیٹتا ہوا ، شلَاق کرتا ہوا ۔

مارْتے

مارتا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مارُو

مارنے والا ، جنگجو ، لڑاکو ، ہلاک کرنے والا ، قاتل ؛ مہلک .

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

اردو، انگلش اور ہندی میں ماروت کے معانیدیکھیے

ماروت

maaruut•मारूत

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ماروت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) ہوا اور آندھی کا دیوتا
  • ہوا
  • آندھی
  • سانس
  • ایک پودہ
  • سونا
  • ایک سادھیہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مارُوت

ان دو فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا نام جو چاہِ بابل میں اوندھے لٹکے ہوئے ہیں ، دوسرے کا نام ، ہاروت ہے ، کہا جاتا ہے کہ یہ دونوں ایک طوائف زہرہ پر عاشق ہو گئے اور اسے آسمان پر جانے کا علم سکھا دیا ، وہ تو زہرہ سیارہ بن گئی اور یہ دونوں قیامت تک چاہِ بابل میں مقیّد رہیں گے یہ لوگوں کو جادو سکھایا کرتے تھے .

Urdu meaning of maaruut

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) hu.a aur ka diivtaa
  • hu.a
  • aandhii
  • saans
  • ek podaa
  • sonaa
  • ek saadhya

मारूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू धर्म) हवा और आँधी का देवता
  • हवा
  • आँधी
  • साँस
  • एक पौधा
  • सोना
  • एक साध्य

ماروت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماروت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماروت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone