تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرا دار" کے متعقلہ نتائج

سَرا دار

سرائے ما مالک ، سرائے کا رکھوالا ، مسافر خانہ کا نگراں یا مہتمم : مکان دار ، مالکِ مکان ؛ زمین٘دار ، جا گیردار

دارِ سَرا

مُسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ، سرائے، مُسافر خانہ

جھالَر دار سِرا

(حیوانیات ؛ نباتیات) وہ زائد یا سرا جو بال دار یا ریشہ دار ہو جس کے ارد گرد یا حاشیے پر بال یا ریشہ ہو (انگ: Fimbriated end).

سَرِ دار

پھانسی پر، قبر پر، سولی پر چڑھایا ہوا

سر دہر

in the world

سَرِ دارُو

upon the crucifix

سَرائے دار

سرائے کا مالک.

سَر دَرِ ہَوا

مغرور، متکبر

سَر دَرْ گَریباں

سوچ میں پڑا ہوا، متفکر

سائِر دار

چُنگی کا محافظ

سر دہر

secrets of the world

سِیر دار

(کاشت کاری) نج جوت یا خود کاشت اراضیات کا مُنتظم .

سَر دِیواروں سے ٹَکْرانا

دیواروں پر سر دے مارنا ، نہایت بے چین ہونا ، بہت گھبرانا.

سَر دَرِ گِریبان

متفکر، شرمندہ

سَر رِشْتَہ دار

میر منشی، ہیڈ کلرک، دیسی زبان کے دفتر کا سپرنٹنڈنٹ، مسل خواں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرا دار کے معانیدیکھیے

سَرا دار

saraa-daar•सरा-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

سَرا دار کے اردو معانی

 

  • سرائے ما مالک ، سرائے کا رکھوالا ، مسافر خانہ کا نگراں یا مہتمم : مکان دار ، مالکِ مکان ؛ زمین٘دار ، جا گیردار

Urdu meaning of saraa-daar

  • Roman
  • Urdu

  • saraay maa maalik, saraay ka rakhvaalaa, musaafirkhaanaa ka nigaraa.n ya muhtamim ha makaandaar, maalik-e-makaan ; zamiindaar, jaagiiradaar

English meaning of saraa-daar

 

  • keeper of a caravansary, innkeeper, landlord, master of the horse

सरा-दार के हिंदी अर्थ

 

  • सराय का मालिक, सराय का रखवाला, यात्रीगृह, विश्रामालय, धर्मशाला का प्रबंधक एवं निरिक्षक; मकानदार, मकान का स्वामी; ज़मींदार, जागीरदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرا دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرا دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone