تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنْقَر" کے متعقلہ نتائج

سُنْقَر

شاہین کی نسل سے ایک شکاری پرند، باز، شکرہ، سنقور، سنقرہ، زبردست قسم کا صیّاد، سرد ملک کا باسی، پیر موٹے، بدن ٹھکا ہوا ہوتا ہے، شاہی پرند، شنقار، شنغار

سِنکُر

(طَب) گڑ ، کھلی اور جَو کے بھوسے وغیرہ پر مشتمل ایک جلاب.

سَنکَر

شنکر دیوتا کے نام پربنایا جانے والا مورچہ، پہاڑی مورچہ

سَنکَر کَہیں مِیمانسا

(ہندو) شنکر دیوتا کی پُوجا کے بول.

سَنکری

جس کے ماں اور باپ الگ الگ ذات سے ہوں، بد ذات

سُنْکَرْنی

سنکرن، سنکر کی جورو، میوہ فروش کی بیوی

سَنْکُرنا

سکڑنا

سَنکْرات

قدیم فلکیات کی رو سے تحویلِ آفتاب کا دِن جس میں آفتاب ایک بُرج سے دوسرے بُرجِ فلکی میں گُزرتا ہے.

سَنکْرون

موسیقی: سری راگ کی ایک راگنی

سُنْدَر

خوبصورت، حسین، خوشنما

سَنوَر

سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا

سُنْسَر

زیور کی ایک قِسم، سنسار

سانکَری

(مجازاً) کٹھن، دشوار

سانَکَری

چھوٹی زنجیر.

سَنکھاری

(سناری) کوڑیوں اور گھون٘گوں کا زیور بنانے والا کاریگر.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنْقَر کے معانیدیکھیے

سُنْقَر

sunqar•सुन्क़र

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُنْقَر کے اردو معانی

فارسی، ترکی - اسم، مذکر

  • شاہین کی نسل سے ایک شکاری پرند، باز، شکرہ، سنقور، سنقرہ، زبردست قسم کا صیّاد، سرد ملک کا باسی، پیر موٹے، بدن ٹھکا ہوا ہوتا ہے، شاہی پرند، شنقار، شنغار

Urdu meaning of sunqar

  • Roman
  • Urdu

  • shaahiin kii nasal se ek shikaarii parind, baaz, shakra, sanqor, sankraa, zabardast kism ka siiXyaad, sard mulak ka baasii, pair moTe, badan Thukaa hu.a hotaa hai, shaahii parind, shanqaar, shingaar

सुन्क़र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, तुर्की - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक शिकारी पक्षी जो बाज़ की क़िस्म का होता है, और भारत में गर्मी के कारण ज़िदः नहीं रहता।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنْقَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنْقَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone