تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْکُرنا" کے متعقلہ نتائج

سَنْکُرنا

سکڑنا

سُن کرنا

بے حس و حرکت کرنا، اس قدر مارنا کہ بے دم ہوجائے

سَنکارْنا

آنکھ مارنا، اشارہ کرنا، اُکسانا، اشارے سے پاس بلانا

سُنْکَرْنی

سنکرن، سنکر کی جورو، میوہ فروش کی بیوی

سَنوَرْنا

آراستہ ہونا، بننا، سِنگرنا

سَنْکانا

چلانا، متوجہ کرنا، بہکانا، اُکسانا، اِشارہ کرنا

سَنَکْنا

سرسرانا، دھیما ہونا، سرسراہٹ محسوس ہونا، لرزش پیدا ہونا، اِرتعاش ہونا

سنکْنا

آگَ یا توے پر گرم ہو کر سُرخ ہونا.

سَنکَڑْنا

سکڑنا ، تنگ ہونا.

سَنْتَرْنا

فریب دینا.

سَنْچَرْنا

گُزرنار، داخل ہونار، سمانار، پہن٘چنا

سُکرنا

to shrink

سی کَرْنا

اُف نہ کرنا، تکلیف اور درد کو ظاہر نہ ہونے دینا

سَنکیرن

(موسیقی) وہ راگ اور راگنی ہے کہ جو دو راگ یا زیادہ سے زیادہ چند راگوں سے مرکب ہے

سَنکْرون

موسیقی: سری راگ کی ایک راگنی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْکُرنا کے معانیدیکھیے

سَنْکُرنا

sa.nkurnaa•संकुरना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَنْکُرنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • سکڑنا

Urdu meaning of sa.nkurnaa

  • Roman
  • Urdu

  • siku.Dnaa

English meaning of sa.nkurnaa

Intransitive verb

संकुरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • सिकुड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْکُرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْکُرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone