تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنوَر" کے متعقلہ نتائج

سَنوَر

سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا

سَنوَر جانا

بہتر ہو جانا ، خُوب تر ہوجانا ، خرابی دُور ہو جانا.

سَنوَر سَنْوَر

زچّگی کے بعد کم از کم بِیس دن ورنہ عموماً چالیس دن کی وہ مدّت جس میں زچّہ نفاس کی حالت میں رہتی ہے ، چلّا ؛ حالت ناپاکی .

سَنوَرْیا

سانولے رنگ کا، سانوریا

سَنوَرْنا

آراستہ ہونا، بننا، سِنگرنا

سنورتی

کسی کے مساوی عہدہ یا کیفیت میں رہنے والا، کسی کے ساتھ

عاقِبَت سَنْوَر جانا

عاقبت سنْوارنا کا لازم، انجام بخیر ہونا

سَنوار

(عور) بناؤ، درستی، اصلاح، (مجازاً) رحمت، مہربانی (بگاڑ اور مار کے بالمقابل)

سانوَر

رک : سان٘ولا.

سُنار

زیور بنانے والا، زرگر، صرّاف

سِن٘ہار

جمع پون٘جی

سُنْہار

(عو) سُنار.

سَنوار دینا

رک : سن٘وارنا.

سَنوار پَکَڑنا

نصیحت پکڑنا ، اصلاح قبول کرنا ، ہدایت حاصل کرنا ، صلاح ماننا ، مشورہ ماننا.

سَنوار پَیدا ہونا

نِکھر جانا ، بہتر ہو جانا ، بہتری پیدا ہونا ، ترقی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنوَر کے معانیدیکھیے

سَنوَر

sa.nvar•सँवर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَنوَر کے اردو معانی

صفت

  • سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا
  • سجا ہوا، آراستہ پیراستہ، مُزیَن، مہذّب
  • دُرست ہونا، ترتیب سے لگنا، مہذّب، لائق، اچھی حالت میں ہونا، بحال ہونا، مضبوط ہونا، مُستحکم ہونا

شعر

Urdu meaning of sa.nvar

  • Roman
  • Urdu

  • sanvaar jaana, sajaavaT, sanvar na
  • saja hu.a, aaraasta pairaasta, muzyan, muhazzab
  • dursat honaa, tartiib se lagnaa, muhazzab, laayaq, achchhii haalat me.n honaa, bahaal honaa, mazbuut honaa, musatahkam honaa

English meaning of sa.nvar

Adjective

सँवर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सही होना, क्रम में होना, विनम्र होना, अच्छी स्थिति में होना, अच्छी तरह से होना, मज़बूत होना
  • सजा हुआ, सजना, संवरना, व्यवस्थित
  • संवार जाना, सजावट, संवरना का परिवर्तित रूप

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • याद। स्मृति।
  • वृत्तान्त। हाल।
  • सजे हुए होने की अवस्था या भाव
  • स्मरण; स्मृति; याद
  • ख़बर; हाल; वृत्तांत।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुकावट। रोक।
  • संवरण करने की क्रिया या भाव।

سَنوَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone