تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنْسَر" کے متعقلہ نتائج

سُنْسَر

زیور کی ایک قِسم، سنسار

سِنْسَر کَرنا

احتساب کی زد میں لانا ، کسی خبر یا پروگرام وغیرہ کو نامناسب قرار دے کر خارج کر دینا ، نِکال دینا.

سِنْسَر ہونا

روک لِیا جانا.

سِنْسَر لَگانا

پابندی عائد کرنا.

سِنْسَر بورْڈ

ادارۂ احتساب ، محکمۂ احتساب ، کچھ لوگوں پر مشتمل وہ جماعت یا ادارہ جو سرکاری طور پر کتابوں ، فلموں ، خبروں یا اخباروں کے مضامین کو قومی مفاد یا حکومت کے نقطۂ نظر سے نامناسب قرار دے.

سِنْسَری

روک ٹوک ، احتساب ، جانچ پڑتال .

سَنْسَرْگ

تعلق، رشتہ، میل، مِلاپ

سَنسَرگابھاؤ

(روحانیات) غیر سنجوگ ، کسی شے کا عدم ، نہ مل سکنے کی کیفیت ، نو علوم کی تفصیل میں سے ایک.

سَنْسار

دُنیا، عالم، جہاں، جگت، کائنات

سَنُسار

سانو سار ، ایک بڑا دریائی جانور.

سَہَنسَر

ایک ہزار .

سُنْدَر

خوبصورت، حسین، خوشنما

سَنوَر

سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا

سُنْقَر

شاہین کی نسل سے ایک شکاری پرند، باز، شکرہ، سنقور، سنقرہ، زبردست قسم کا صیّاد، سرد ملک کا باسی، پیر موٹے، بدن ٹھکا ہوا ہوتا ہے، شاہی پرند، شنقار، شنغار

سَنْسی

دھات کی گرم چیزوں کو پکڑنے کا قینچی کی وضع کا دسپنا یا چمٹا جس کے دستے لمبے مُن٘ھ چھوٹا اور ضرورت کے لحاظ سے مُختلف شکل کا بنایا جاتا ہے، سَن٘ڈاسی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنْسَر کے معانیدیکھیے

سُنْسَر

sunsar•सुंसर

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُنْسَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زیور کی ایک قِسم، سنسار

Urdu meaning of sunsar

  • Roman
  • Urdu

  • zevar kii ek qism, sansaar

सुंसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का गहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنْسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنْسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone