تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنکری" کے متعقلہ نتائج

سَنکری

جس کے ماں اور باپ الگ الگ ذات سے ہوں، بد ذات

سانکَری

(مجازاً) کٹھن، دشوار

سانَکَری

چھوٹی زنجیر.

سِنکُر

(طَب) گڑ ، کھلی اور جَو کے بھوسے وغیرہ پر مشتمل ایک جلاب.

سَنکَر

شنکر دیوتا کے نام پربنایا جانے والا مورچہ، پہاڑی مورچہ

سَنکی

(ہندو) ناقوس ، بڑی کوڑی جِسے اکثر ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں.

سُنَہْری

سونے کے رنگ کی، طلائی

سَنْکی

جس کے مِزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتورِ عقل کا مریض

سُنْدَری

حسین عورت

سُنْکَرْنی

سنکرن، سنکر کی جورو، میوہ فروش کی بیوی

سُناری

سُنار سے منسوب یا متعلق، سونے کے کام والی

سَنکْلی

چاندی یا دھات کی زنجیر جو عورتیں ٹخنوں سے اوپر پیروں میں پہنتی ہیں، چھوٹی زنجیر

سَنکھاری

(سناری) کوڑیوں اور گھون٘گوں کا زیور بنانے والا کاریگر.

سَنکْنی

سنکھنی.

سَنْجَری

سنجر سے متعلق یا منسوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنکری کے معانیدیکھیے

سَنکری

sa.nkrii•संकरी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَنکری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کے ماں اور باپ الگ الگ ذات سے ہوں، بد ذات
  • وہ جو الگ الگ نسل یا سے پیدا ہوا ہو، دوغلا

شعر

Urdu meaning of sa.nkrii

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke maa.n aur baap alag alag zaat se huu.n, badazaat
  • vo jo alag alag nasal ya se paida hu.a ho, doGlaa

English meaning of sa.nkrii

Noun, Masculine

  • one born of a father or mother of different castes or castes
  • one born of a different race

संकरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो भिन्न वर्ण या जाति के पिता और माता से उत्पन्न हो
  • जो अलग-अलग प्रजातियों के योग से उत्पन्न हो, संकर, दोगला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنکری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنکری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone