تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sunbed" کے متعقلہ نتائج

sunbed

دھوپ تاپنے کے لیے استعمال ہونے والی ہلکی ، لمبی آرام دہ کرسی عموماً تہ ہوجانے والی۔.

صَنوبَری

صنوبر کی شکل کا، مخروطی، صنوبر کے پھل سے مشابہ، صنوبر کے رنگ کا، صنوبر کا بنا ہوا

سانبَھری

سان٘بھر (رک) سے متعلق اور منسوب ، سان٘بھر کا.

شَنْبَری

شنبر کا ، شنبر سے متعلق ، سیاہ ریشمی رومال کا یا سیاہ ریشمی رومال کے مانند

صَنوبَر

چیڑ کی قسم کا ایک درخت جس میں چلغوزے لگتے ہیں اور نہایت سیدھا ہوتا ہے

سنبُور

سمور

سانبَر

رک : سابر ، سان٘بھر.

شَنبَر

دائرہ، سیاہ ریشمی رومال جو عرب کی عورتیں یا بعض عرب سر پر باندھتے ہیں

صَنوبَری شَکْل

مخروطی شکل .

صَنوبَر قَد

دراز قد

صَنوبَری سِوَئِیّاں

صنوبر کا بھوسا

صنوبر قامت

दे. 'सनोबर- कृद् ।

صَنوبَر خِرام

(کنایۃً) معشوق ، سبک رفتار .

صَنوبَرِ کوہی

پہاڑی صنوبر ، صنوبر جبلی (رک) .

صَنوبَرِ جَبَلی

پہاڑی صنوبر.

sunbed کے لیے اردو الفاظ

sunbed

ˈsʌn.bed

sunbed کے اردو معانی

اسم

  • دھوپ تاپنے کے لیے استعمال ہونے والی ہلکی ، لمبی آرام دہ کرسی عموماً تہ ہوجانے والی۔.
  • آفتابی لیمپ کے نیچے لیٹنے کا بستر۔.

sunbed के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • धूप तापने के लिए इस्तिमाल होने वाली हल्की , लंबी आरामदेह कुर्सी उमूमन ता होजाने वाली।
  • आफ़ताबी लैम्प के नीचे लेटने का बिस्तर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sunbed)

نام

ای-میل

تبصرہ

sunbed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone