تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سنبُور" کے متعقلہ نتائج

سنبُور

سمور

سَنوَر

سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا

سُن٘بھری

جلد کی بے حسی ، ٹانگوں کا سُن ہونا ، فیل پا کی بیماری ، لاط. (Elephantiasis).

صَنوبَری

صنوبر کی شکل کا، مخروطی، صنوبر کے پھل سے مشابہ، صنوبر کے رنگ کا، صنوبر کا بنا ہوا

سانبَھری

سان٘بھر (رک) سے متعلق اور منسوب ، سان٘بھر کا.

صَنوبَر

چیڑ کی قسم کا ایک درخت جس میں چلغوزے لگتے ہیں اور نہایت سیدھا ہوتا ہے

سِن٘دُور

ایک سفوف جو سُرخ رنگ کا ہوتا ہے اور شادی شدہ ہندو عورتیں اپنی مانگ اس کو بھرتی ہیں

سَنْتُور

(موسیقی) تار والے سازوں میں مشہور ایک دِلکش ایرانی ساز

سَنْطُور

سِنگُور

(جرائم پیشہ) سہ گُنا ، تِگنا.

سَن٘بھار

سن٘بھال۔

سَنْجور

سوزش، جلن، بہت تیز بخار

سَن٘پُور

پوری طرح بھرا ہوا ، بھرپور ، مکمل ، کامل .

سُیَن٘بَر

رک : سویمبر.

سانبَر

رک : سابر ، سان٘بھر.

اردو، انگلش اور ہندی میں سنبُور کے معانیدیکھیے

سنبُور

sa.nbuur•संबूर

  • Roman
  • Urdu

سنبُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمور
  • بھرپور، لبالب، سموچ، کامل، پورا

Urdu meaning of sa.nbuur

  • Roman
  • Urdu

  • samuur
  • bharpuur, labaalb, samoch, kaamil, puura

संबूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समूर
  • भरपूर, पूर्णतः भरा हुआ, समूचा, पूर्ण, पूरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سنبُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

سنبُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone