تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَنبَر" کے متعقلہ نتائج

شَنبَر

دائرہ، سیاہ ریشمی رومال جو عرب کی عورتیں یا بعض عرب سر پر باندھتے ہیں

شَنْبَری

شنبر کا ، شنبر سے متعلق ، سیاہ ریشمی رومال کا یا سیاہ ریشمی رومال کے مانند

خِیار شَن٘بَر

املتاس، ایک دوائے مسہل جو املتاس کی پھلیوں کے گودے سے تیار کی جاتی ہے

عَسَلِ خِیار شَن٘بَر

املتاس کی پھلی کا گودا

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

شَن٘بَہ

جمعہ کے بعد آنے والا دن، سنیچر، ہفتہ، یوم السبت، شنبہ

شَبَّر

حضرت امام حسین کا لقب

شَس بَر

(سپاہ گری) گلاب کی کلی کی شکل کا گزر جس کے من٘ھ پر پتیوں کی وضع کے چھ خار یا پھل ہوتے ہیں .

شَجَر

درخت، پیڑ، روکھ

آخِری چار شَنبَہ کَرنا

گھر کے برتن بھانڈے پھوڑنا، دند مچانا، گھر کی چیز بست اٹھا اٹھا کر پھیکنا

یَوم یَک شَنبَہ

رک : یوم الاحد ، اتوار کا دن ۔

شَرَر

چنگاری، شرارہ، شرار

شَناوَر

پیرنے والا، پیراک, تیراک، تیرنے والا، کسی بات کا جاننے والا، آگاہ، ماہر استاد

دو شَن٘بَہ

اتوار کے بعد آنے والا دن، پیر‏، سوموار

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَنبَر کے معانیدیکھیے

شَنبَر

sha.nbar•शंबर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

شَنبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دائرہ، سیاہ ریشمی رومال جو عرب کی عورتیں یا بعض عرب سر پر باندھتے ہیں

Urdu meaning of sha.nbar

  • Roman
  • Urdu

  • daayaraa, syaah reshmii ruumaal jo arab kii aurte.n ya baaaz arab sar par baandhte hai.n

English meaning of sha.nbar

Noun, Masculine

  • a circle
  • a silk handkerchief worn on head by Arabs

Noun, Masculine

  • a devil
  • cloud
  • painting
  • war
  • riches
  • mountain
  • fasting
  • magic

शंबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक काला रेशमी रूमाल जिसे अरब की औरतें या मर्द सिर पर बांधते हैं
  • वृत्त (सर्कल)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़, पर्वत
  • बादल, मेघ
  • पानी, जल
  • संपत्ति, धन
  • एक राक्षस
  • चित्र
  • युद्ध
  • व्रत
  • जादू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَنبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَنبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone