تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنوبَری" کے متعقلہ نتائج

صَنوبَری

صنوبر کی شکل کا، مخروطی، صنوبر کے پھل سے مشابہ، صنوبر کے رنگ کا، صنوبر کا بنا ہوا

صَنوبَری شَکْل

مخروطی شکل .

صَنوبَری سِوَئِیّاں

صنوبر کا بھوسا

جِسْمِ صَنوبَری

(طب) یہ سیاہ رن٘گ کا ایک چھوٹا جسم ہے تقریباً شاہ دانہ کی گٹھلی کے برابر ہے اور وسطی دماغ کے ظہری رخ پر دونوں عرشوں کے پچھلے سروں کے درمیان واقع ہے.

ضِدِ صَنوبَری

(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم

قَلْبِ صَنوبَری

دل جو صنوبری شكل كا ایک عضوِ رئیس ہے جو سینے میں بائیں طرف واقع ہے ۔

خَطِّ صَنوبَری

(ریاضی) لکیروں کا ایک ایسا دائرہ جو کم وبیش قلبی وضع کا بنایا جائے جو کسی دوسرے محیط کے نقطہ سے مِل جاتا ہو نیز وہ دائرہ جو کسی دوسرے دائرہ کے اندر ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنوبَری کے معانیدیکھیے

صَنوبَری

sanobariiसनोबरी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

صَنوبَری کے اردو معانی

صفت

  • صنوبر کی شکل کا، مخروطی، صنوبر کے پھل سے مشابہ، صنوبر کے رنگ کا، صنوبر کا بنا ہوا

شعر

Urdu meaning of sanobarii

  • Roman
  • Urdu

  • sanobar kii shakl ka, maKhruutii, sanobar ke phal se mushaabeh, sanobar ke rang ka, sanobar ka banaa hu.a

English meaning of sanobarii

Adjective

  • like palm tree, pine

सनोबरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चीड़ का पेड़, सनोबर का, सनोबर का बनाया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَنوبَری

صنوبر کی شکل کا، مخروطی، صنوبر کے پھل سے مشابہ، صنوبر کے رنگ کا، صنوبر کا بنا ہوا

صَنوبَری شَکْل

مخروطی شکل .

صَنوبَری سِوَئِیّاں

صنوبر کا بھوسا

جِسْمِ صَنوبَری

(طب) یہ سیاہ رن٘گ کا ایک چھوٹا جسم ہے تقریباً شاہ دانہ کی گٹھلی کے برابر ہے اور وسطی دماغ کے ظہری رخ پر دونوں عرشوں کے پچھلے سروں کے درمیان واقع ہے.

ضِدِ صَنوبَری

(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم

قَلْبِ صَنوبَری

دل جو صنوبری شكل كا ایک عضوِ رئیس ہے جو سینے میں بائیں طرف واقع ہے ۔

خَطِّ صَنوبَری

(ریاضی) لکیروں کا ایک ایسا دائرہ جو کم وبیش قلبی وضع کا بنایا جائے جو کسی دوسرے محیط کے نقطہ سے مِل جاتا ہو نیز وہ دائرہ جو کسی دوسرے دائرہ کے اندر ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنوبَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنوبَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone