تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَنْبَری" کے متعقلہ نتائج

شَنْبَری

شنبر کا ، شنبر سے متعلق ، سیاہ ریشمی رومال کا یا سیاہ ریشمی رومال کے مانند

شَنبَر

دائرہ، سیاہ ریشمی رومال جو عرب کی عورتیں یا بعض عرب سر پر باندھتے ہیں

شَبْری

ایک قسم کی محمل جو حجاز میں رائج ہے

خِیار شَن٘بَر

املتاس، ایک دوائے مسہل جو املتاس کی پھلیوں کے گودے سے تیار کی جاتی ہے

عَسَلِ خِیار شَن٘بَر

املتاس کی پھلی کا گودا

شَناسی

۱. اشیا کی تکنیک سے واقفیت ،مہارت ،جوہر شناس ( رک ) کا اسم کیفیت.

شَہْری

شہر کا رہنے والا، شہر کا باشندہ، شہر سے منسوب، شہر کا، قصباتی اور دیہاتی کے مقابلے میں

شیری

بہادری، دلیری

شِعْریٰ

ایک ستارہ جو جوزا کے بعد نکلتا ہے شعریٰ دو ہیں ایک عبور دوسرا غمیصا جو خواہر سہیل ہے، اوّلُ الذّکر زیادہ روشن ہوتا ہے جاڑے کے موسم میں سر شام آسمان پر نظر آتا ہے

شِعْری

شعر سے متعلق یا منسوب، شاعری کا، منظوم

شِکاری

شکار مارنے یا کھیلنے والا، صیّاد، شکار کرنے والا

شَبْنَمی

شبنم کی طرف منسوب، شبنم جیسا نرم اور سفید، شبنم کا، شبنم آلود

شَبی

شَب سے منسوب یا متعلق، رات کا یا رات کی

شَناوَری

پیراکی، پیرنے کا عمل، تیرنے کا عمل، مکمل علم، مہارت

شَہْپَری

ایسی پری یا حسین عورت جسے حسن و جمال میں دوسروں پر برتری حاصل ہو، پریوں کی ملکہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَنْبَری کے معانیدیکھیے

شَنْبَری

shanbarii•शंबरी

  • Roman
  • Urdu

شَنْبَری کے اردو معانی

صفت

  • شنبر کا ، شنبر سے متعلق ، سیاہ ریشمی رومال کا یا سیاہ ریشمی رومال کے مانند

Urdu meaning of shanbarii

  • Roman
  • Urdu

  • shanbar ka, shanbar se mutaalliq, syaah reshmii ruumaal ka ya syaah reshmii ruumaal ke maanind

शंबरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शंबर का, शंबर से मुताल्लिक़, काले रेशमी रूमाल का या काले रेशमी रूमाल के जैसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَنْبَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَنْبَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone