تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُلْفا اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

سُلْفَہ

ناشتہ کا کھانا، وہ کھانا، جو کسی آنے والے کے لئے فوراً تیار کِیا جائے

سُلْفا

سادہ تمباکو جس کو بُھربُھرا کرکے چلم میں رکھتے ہیں اور اس پر آگ رکھ کر پیتے ہیں

سُلْفَہ ہونا

رک : سُلفا ہونا ، جل کر خاک ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا .

سُلْفا ہونا

مارے غصّے کے جل کر راکھ ہو جانا

سُلْفَہ کَرنا

سُلفا کرنا ، جلا کر راکھ کر دینا ، پُھون٘ک ڈالنا .

سُلْفا پِینا

چلم یا حقے میں سادی سوکھی تمباکو بھر کر پینا

سُلْفَہ پِینا

چلم یا حقّے میں تمباکو یا چرس بھر کر پینا .

سُلْفَہ اُڑانا

سُلفا اُڑانا .

سُلْفا اُڑانا

سلفا بھر کے پینا، دم لگانا، کش لگانا، چرس کا دم لگانا، چرس پینا

سُلْفا جَمانا

تمباکو چلم میں بھرنا .

سُلْفَہ ہو جانا

رک : سُلفا ہونا ، جل کر خاک ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا .

سُلْفا کَر ڈالْنا

جلا کر راکھ کر دینا ، خاکِ سیاہ کر دینا .

سُلْفَہ کا دَم کِھینچنا

حُقے کا پُورا کش لینا .

حُقَّہ سُلْفَہ

بغیر توے کی بھری ہوئی چلم کا حقّہ؛ جو جلد تیار ہوجانے والا حقّہ

حُقَّہ سُلْفا

بغیر توے کی بھری ہوئی چلم کا حقّہ؛ جو جلد تیار ہوجانے والا حقّہ

دُھوپ میں سُلْفا ہونا

دھوپ میں جلنا ، دھوپ میں تپنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُلْفا اُڑانا کے معانیدیکھیے

سُلْفا اُڑانا

sulfaa u.Daanaaसुल्फ़ा उड़ाना

محاورہ

مادہ: سُلْفا

  • Roman
  • Urdu

سُلْفا اُڑانا کے اردو معانی

  • سلفا بھر کے پینا، دم لگانا، کش لگانا، چرس کا دم لگانا، چرس پینا
  • خاک سیاہ کر دینا، ختم کردینا، بالکل خرچ کر ڈالنا (دولت وغیرہ) اللّے تللّے اُڑادینا

Urdu meaning of sulfaa u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • salfaa bhar ke piina, dam lagaanaa, kash lagaanaa, charas ka dam lagaanaa, charas piina
  • Khaak-e-siyaah kar denaa, Khatm kardenaa, bilkul Kharch kar Daalnaa (daulat vaGaira) alalle talle u.Daadiinaa

English meaning of sulfaa u.Daanaa

  • to smoke tobacco in hookah
  • smoke cannabis
  • to ruin, to destroy, to waste (money)

सुल्फ़ा उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • सादा तंबाकू भर के पीना, दम लगाना, कश लगाना, चरस का दम लगाना, चरस पीना
  • मिट्टी काली कर देना, समाप्त करदेना, बिलकुल ख़र्च कर डालना (दौलत आदि) अलल्ले तलल्ले उड़ादेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُلْفَہ

ناشتہ کا کھانا، وہ کھانا، جو کسی آنے والے کے لئے فوراً تیار کِیا جائے

سُلْفا

سادہ تمباکو جس کو بُھربُھرا کرکے چلم میں رکھتے ہیں اور اس پر آگ رکھ کر پیتے ہیں

سُلْفَہ ہونا

رک : سُلفا ہونا ، جل کر خاک ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا .

سُلْفا ہونا

مارے غصّے کے جل کر راکھ ہو جانا

سُلْفَہ کَرنا

سُلفا کرنا ، جلا کر راکھ کر دینا ، پُھون٘ک ڈالنا .

سُلْفا پِینا

چلم یا حقے میں سادی سوکھی تمباکو بھر کر پینا

سُلْفَہ پِینا

چلم یا حقّے میں تمباکو یا چرس بھر کر پینا .

سُلْفَہ اُڑانا

سُلفا اُڑانا .

سُلْفا اُڑانا

سلفا بھر کے پینا، دم لگانا، کش لگانا، چرس کا دم لگانا، چرس پینا

سُلْفا جَمانا

تمباکو چلم میں بھرنا .

سُلْفَہ ہو جانا

رک : سُلفا ہونا ، جل کر خاک ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا .

سُلْفا کَر ڈالْنا

جلا کر راکھ کر دینا ، خاکِ سیاہ کر دینا .

سُلْفَہ کا دَم کِھینچنا

حُقے کا پُورا کش لینا .

حُقَّہ سُلْفَہ

بغیر توے کی بھری ہوئی چلم کا حقّہ؛ جو جلد تیار ہوجانے والا حقّہ

حُقَّہ سُلْفا

بغیر توے کی بھری ہوئی چلم کا حقّہ؛ جو جلد تیار ہوجانے والا حقّہ

دُھوپ میں سُلْفا ہونا

دھوپ میں جلنا ، دھوپ میں تپنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُلْفا اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُلْفا اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone