تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

سُکَڑْنا

بھچنا، سمٹنا، حجم کا کم ہونا

مُنہ سُکَڑنا

چہرے پر جھریاں پڑجانا ؛ رونق نہ رہنا

ہونٹ سُکَڑنا

غصے اور ضبط کے باعث ہونٹوں کا بھنچنا ۔

سُکیڑْنا

تنگ کرنا ، سمیٹنا ، بھینچنا .

سُکْڑانا

سُکڑنا (رک) کا متعدی سکیڑنا ، سمیٹنا ۔

سِکوڑنا

سمیت لینا ، سکیڑنا ؛ (مجازاً)کنجوسی کرنا ، بخل کرنا ، کسنا ، کھینچنا ۔

سُکْڑَن

سُکڑاؤ

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سُکْنا

سُوکھنا ، خُشک ہوجانا ۔

سِکْھنا

سیکھنا، تعلیم پانا، تربیت حاصل کرنا، معلوم کرنا، پڑھنا

سَڑکْنا

سٹکنا ، سرکنا ۔

سَڑْنا

زیادہ عرصہ رکھا رہنے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے اکثر کی چیز کا گلنا، داغدار ہونا یا رنگ اور مزا بدل جانے کے سبب ناقابلِ استعمال ہو جانا، بوسیدہ اور بیکار ہوجانا، گل جانا، بیکار اور نِکَمّا ہو جانا

سَنکَڑْنا

سکڑنا ، تنگ ہونا.

سُڑَکْنا

تلوار میان سے نِکلنا، ناک میں دوائی چڑھانا

سِسَڑْنا

سردی سی سکڑنا ، سِمٹنا ، ٹھٹھرنا ؛ سسیانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکَڑْنا کے معانیدیکھیے

سُکَڑْنا

suka.Dnaa•सुकड़ना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سُکَڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بھچنا، سمٹنا، حجم کا کم ہونا
  • تنگ ہونا
  • سردی کے مارے سُن یا بے حِس و حرکت ہونا، ٹِھٹھرنا، اکڑنا، سمٹنا
  • شرم، خوف یا سردی کے مارے بدن کو سمیٹنا
  • شکن پڑنا، جفتے پڑنا، تشنج ہونا
  • کنجوسی کرنا
  • بچنا، کنارہ کرنا

Urdu meaning of suka.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhachnaa, simaTnaa, hujam ka kam honaa
  • tang honaa
  • sardii ke maare sun ya behis-o-harkat honaa, ThiThurna, aka.Dnaa, simaTnaa
  • shram, Khauf ya sardii ke maare badan ko sameTnaa
  • shikan pa.Dnaa, jafte pa.Dnaa, tashannuj honaa
  • kanjuusii karnaa
  • bachnaa, kinaaraa karnaa

English meaning of suka.Dnaa

Intransitive verb

  • be shrunk or contracted, draw in, shrivel, tighten, curl up (due to cold), shiver
  • to draw together, draw in or up, to become contracted, to become tightened or tight
  • to dwindle
  • to shrink, to curl up, to wrinkle
  • to be gathered together, be collected, to gather, collect
  • to be swept up or together

सुकड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • सिकुड़ना
  • घट जाना, जकड़ाव, ऐठन, सिमटना, कम होना (सिकुड़ना

سُکَڑْنا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone