تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

سُڑَکْنا

تلوار میان سے نِکلنا، ناک میں دوائی چڑھانا

سَڑکْنا

سٹکنا ، سرکنا ۔

ناک سُڑکنا

اندر سانس کھینچ کر رینٹ کو ناک میں اُوپر چڑھانا، ناک چھنکنے کی بجائے رینٹ اُوپر چڑھانا

سَڑکانَہ

سڑک کا محصول ، اس طرح کا محصول پہلی بنی ہوئی سڑکوں کی مرمت کے واسطے زمین داروں سے ان کے لگان کے موافق مقرر ہوتا ہے ۔

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سُکْنا

سُوکھنا ، خُشک ہوجانا ۔

سُبَکْنا

روتے میں اُوپر کی سانس جھٹکے کے ساتھ لینا، ہچکیاں لینا، سسکی بھرنا، سکنا

سِسَکْنا

۱۔ (i) (تکلیف میں) ہچکیوں کے ساتھ ذرا ذرا سا سانس لینا ، رُک رُک کر سان٘س لینا ، سخت اذیت سے گُزرنا ، مُسلسل دکھ درد اُٹھانا .

سَرَکْنا

۱. ہٹنا، چُپکے سے کِھسک جانا، ٹل جانا.

سُکَڑْنا

بھچنا، سمٹنا، حجم کا کم ہونا

سَنَکْنا

سرسرانا، دھیما ہونا، سرسراہٹ محسوس ہونا، لرزش پیدا ہونا، اِرتعاش ہونا

سُٹکْنا

حلق سے اتار لینا، ہضم کرنا، نِگلنا، برداشت کرلینا

سُڑَپنا

جلدی سے پی جانا ، کش کھینچنا .

سچَکْنا

بیقرار یا مُتَفّکِر ہونا .

سَٹَکْنا

چُپکے سےغائب ہوجانا، کِھسک جانا، رفوچکر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُڑَکْنا کے معانیدیکھیے

سُڑَکْنا

su.Daknaa•सुड़कना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سُڑَکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تلوار میان سے نِکلنا، ناک میں دوائی چڑھانا
  • سُڑسُڑ کرکے حلق میں اُتارلینا، پی جانا

Urdu meaning of su.Daknaa

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar miyaan se nikalnaa, naak me.n davaa.ii cha.Dhaanaa
  • su.Dsu.D karke halaq me.n utaarliinaa, pii jaana

English meaning of su.Daknaa

Transitive verb

  • sip a drink with a sound, suckle

सुड़कना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी तरल पदार्थ को नाक की राह, साँस के साथ भीतर खींचना
  • निगल जाना, हड़प कर जाना, नाक से दवाई लेना
  • किसी तरल पदार्थ को साँस के साथ भीतर की ओर खींचना; नास लेना
  • तलवार मियान से निकलना, नाक में दवाई चढ़ाना
  • सुड़सुड़ कर के हलक़ में उतार लेना, पी जाना
  • उदरस्थ करना; पी जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone