تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سودَھن" کے متعقلہ نتائج

سودَھن

تہذیب، شائستگی، لطافت، نفاست، صفائی، طہارت، قرض کی بیباقی، معاملہ کی صفائی

سَودان

کالے رنگ کا آدمی، کالے رنگ کا انسان

سودان

अफ्रीका का एक देश, सूडान!।

سودْھنا

دھات کو پِگھلا کر اُس کا مَیل صاف کرنا (خصوصاً لوہا اور تان٘بہ وغیرہ).

سُودانی

ایک پرندہ جس کی دُم لمبی اور ایک مُٹھی کے برابر چوڑی ہوتی ہے ، کِیڑے مکوڑے اور انگور کھاتا ہے اپنی لمبی چون٘چ سے درختوں میں ٹھون٘گیں مار کر سُوراخ کرتا ہے اور کِیڑوں کو ہڑپ کر جاتا ہے ، کٹھ کھدا کی طرح کا پرندہ.

سادَھن

تدبیر، علاج, تجویز، کارروائی، بجاآوری، تعمیل، اہتام، عمل در عمل، عمل، استعمال، مشق، ربط، عادت، سبھاؤ، معمول، رویہ، دستور ، اصلاح، درستی، ترتیب.

سُدَھن

بہت مالدار، امیر

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

سَدْنا

چُونا، سوراخ سے رسنا، ناو کے پیندے کے سوراخوں سے پانی کا اندر آنا

سُدّاں

(عو) ساتھ، سمیت، ہمراہ

سُودنا

नष्ट करना।

سادْنا

روکنا ، سادھنا.

سادْنی

سطح زمین کی ہمواری، ڈھال اور زاویۂ قائمہ دیکھنے کا پُرانی وضع کا آلہ اس کی پن سال بھی کہتے ہیں، گُنیا، ٹکتی

سادھنا

سدھانا ، سِکھانا ، تربیت دینا .

سادْھنی

سادھ کی تانیث، زنِ پارسا

اردو، انگلش اور ہندی میں سودَھن کے معانیدیکھیے

سودَھن

sodhan•सोधन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سودَھن کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • تہذیب، شائستگی، لطافت، نفاست، صفائی، طہارت، قرض کی بیباقی، معاملہ کی صفائی
  • معشوق، حسین، محبوب، عورت، حسینہ

شعر

Urdu meaning of sodhan

  • Roman
  • Urdu

  • tahaziib, shaa.istagii, lataafat, nafaasat, safaa.ii, tahaarat, qarz kii bebaakii, mu.aamlaa kii safaa.ii
  • maashuuq, husain, mahbuub, aurat, hasiina

सोधन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • = शोधन

سودَھن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سودَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سودَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone