تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرودَھن" کے متعقلہ نتائج

نِرودَھن

قید ، روک ، بندش

نِرْدَھن کَرنا

دولت سے محروم کر دینا ؛ کنگال کر دینا ، بھکاری بنا دینا

نِردَھن کے دَھن گِردھاری

غریب کا خدا حافظ، غریب کا اللہ بیلی

نِرودھ

بند کرنا، قید، روک، رکاوٹ، بندش، ضبط، گھیرا، ممانعت، ڈھانپنا، لپیٹنا

ناردان

अनार के बीज, खट्टे अनार के दाने ।

ناردِین

(طب) ایک گھاس کی خوشبو دار جڑ جس کا رنگ زرد ممیرے اور ہلدی کے مانند ہوتا ہے اور شکل اساروں کی طرح ہوتی ہے اوربہت سے باریک تار اس پر لگے ہوتے ہیں ، دواء مستعمل ، سنبل رومی .

نِر دَھن

بے زر، مفلس، غریب، نادار، کنگال، محتاج، جس کے پاس دھن دولت نہ ہو

نَو دَھن

رک : نو دولت

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

دھن ونتی کے کانٹا لگا دوڑے لوگ ہزار، نردھن گرا پہاڑ سے کوئی نہ پوچھے بات

نُودھا

تمباکو کی ایک نوع، ایک طرح کا دیشی تمباکو

نَرَوٹھا

(عور) سخت ، اکڑا ہوا ، درشت (خصوصاً گوشت)

نِرُوٹھا

زشت رو، مکروہ، کریہہ منظر، بدرو، بدخو، بدخصلت، بدصورت، (مجازاً) منحوس

نروھن کے دھن گردھاری

غریب کا خدا حافظ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرودَھن کے معانیدیکھیے

نِرودَھن

nirodhan•निरोधन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِرودَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قید ، روک ، بندش

Urdu meaning of nirodhan

  • Roman
  • Urdu

  • qaid, rok, bandish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرودَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرودَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone