تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُودنا" کے متعقلہ نتائج

سُودنا

नष्ट करना।

سَدْنا

چُونا، سوراخ سے رسنا، ناو کے پیندے کے سوراخوں سے پانی کا اندر آنا

سادْنا

روکنا ، سادھنا.

سَیَّدْنا

ہمارے سردار ، ہمارے راہبر ، انبیا ، خلفأ ، ائم٘ہ اور بزرگان دین کے نام کے ساتھ احتراماََ مستعمل .

سَدَنَہ

دربان ، چوبدار (ایک سے زیادہ).

سودْھنا

دھات کو پِگھلا کر اُس کا مَیل صاف کرنا (خصوصاً لوہا اور تان٘بہ وغیرہ).

سَودان

کالے رنگ کا آدمی، کالے رنگ کا انسان

سودان

अफ्रीका का एक देश, सूडान!।

سُونا

خالی، غیرآباد، سنسان

سوچْنا

معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائچ پر گہری نظر ڈالنا ، غور و خوض کرنا ، غور و فکر کر کے کوئی راستہ اختیار کرنا .

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

سونا

زرد رن٘گ کی ایک قِیمتی دھات ، زر، طلا .

سَودا

بیشتر کھانے پینے اور برتن کا سامان یا جنس جو بازار سے خریدی جائے، سامان تجارت

سُوکنا

سُوکھنا .

سُودھا

(ڈھلئی کاری) ڈھلائی کا کام کرنے والا پیشہ ور ، ڈھلیا ، کان٘سیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُودنا کے معانیدیکھیے

سُودنا

suudanaa•सूदना

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

سُودنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چھاننا ، صاف کرنا.
  • کھوجنا ؛ ٹھیک کرنا ؛ ڈُھون٘ڈنا.

Urdu meaning of suudanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaannaa, saaf karnaa
  • khojnaa ; Thiik karnaa ; Dhuu.onDnaa

सूदना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • नष्ट करना।
  • मार डालना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُودنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُودنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone