تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سودْھنا" کے متعقلہ نتائج

سودْھنا

دھات کو پِگھلا کر اُس کا مَیل صاف کرنا (خصوصاً لوہا اور تان٘بہ وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں سودْھنا کے معانیدیکھیے

سودْھنا

sodhnaaसोधना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سودْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دھات کو پِگھلا کر اُس کا مَیل صاف کرنا (خصوصاً لوہا اور تان٘بہ وغیرہ).
  • قرض ادا کرانا ؛ معاملے کی صفائی کرنا ، اِصلاح کرنا ، مطابقت کرنا ، مقابلہ کرنا ؛ غلطی نکالنا ، صحیح کرنا ، سُراغ لگانا.
  • حساب لگانا ، جوڑنا ، تخمینہ لگانا ، اندازہ کرنا ، اٹکل کرنا.

Urdu meaning of sodhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat ko pighlaa kar is ka mel saaf karnaa (Khusuusan lohaa aur taambaa vaGaira)
  • qarz ada karaana ; mu.aamle kii safaa.ii karnaa, islaah karnaa, mutaabiqat karnaa, muqaabala karnaa ; Galatii nikaalnaa, sahii karnaa, suraaG lagaanaa
  • hisaab lagaanaa, jo.Dnaa, taKhmiinaa lagaanaa, andaaza karnaa, aTkal karnaa

English meaning of sodhnaa

Transitive verb

  • clean, purify, refine a metal
  • explore, research
  • pay off (debt)
  • to correct

सोधना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • धातु को पिघलाकर उसकी गंदगी साफ़ करना (विशेषकर लोहा और तांबा आदि)
  • शोधन करना, शुद्ध करना, साफ़ करना
  • संशोधन करना, दोष दूर करना
  • पता लगाना, तलाश करना
  • शुद्धता की परीक्षा करना
  • ठीक या दुरुस्त करना
  • हिसाब लगाना
  • ऋण चुकाना

سودْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سودْھنا

دھات کو پِگھلا کر اُس کا مَیل صاف کرنا (خصوصاً لوہا اور تان٘بہ وغیرہ).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سودْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سودْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone