تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادْنی" کے متعقلہ نتائج

سادْنی

سطح زمین کی ہمواری، ڈھال اور زاویۂ قائمہ دیکھنے کا پُرانی وضع کا آلہ اس کی پن سال بھی کہتے ہیں، گُنیا، ٹکتی

سادْنا

روکنا ، سادھنا.

سادْھنی

سادھ کی تانیث، زنِ پارسا

سَعْدَین

(نجوم) دو مبارک سیارے، زہرہ و مشتری

سادِن

خادم ، دربان.

سَدْنا

چُونا، سوراخ سے رسنا، ناو کے پیندے کے سوراخوں سے پانی کا اندر آنا

سَانِی

حرف صلہ (سے) کی جگہ (ساتھ کے معنوں میں)

سادگی

ادب: آسان زبان و بیان

سَعْدی

a warrior, a charioteer

سادی

simple, unassuming

سہانی

(باغ بانی) کیاری کی زمین ہموار کرنے کا تختہ، پٹیلا

سادھنا

سدھانا ، سِکھانا ، تربیت دینا .

سَہارْنی

سیب کی ایک قسم کا نام

سُندَنی

(موسیقی) دھیوت مین تین سروں والی سرت کا نام .

سُودانی

ایک پرندہ جس کی دُم لمبی اور ایک مُٹھی کے برابر چوڑی ہوتی ہے ، کِیڑے مکوڑے اور انگور کھاتا ہے اپنی لمبی چون٘چ سے درختوں میں ٹھون٘گیں مار کر سُوراخ کرتا ہے اور کِیڑوں کو ہڑپ کر جاتا ہے ، کٹھ کھدا کی طرح کا پرندہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سادْنی کے معانیدیکھیے

سادْنی

saadnii•सादनी

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سادْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • سطح زمین کی ہمواری، ڈھال اور زاویۂ قائمہ دیکھنے کا پُرانی وضع کا آلہ اس کی پن سال بھی کہتے ہیں، گُنیا، ٹکتی

Urdu meaning of saadnii

  • Roman
  • Urdu

  • satah zamiin kii hamvaarii, Dhaal aur zaavii-e-qaaymaa dekhne ka puraanii vazaa ka aalaa us kii pun saal bhii kahte hain, gunya, Tiktii

English meaning of saadnii

Noun, Feminine, Singular

  • carpenter's tool for measuring angles

सादनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • ज़मीन के स्तर की बराबरी, गुनया, टिकती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone