تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِسکا" کے متعقلہ نتائج

سِسکا

sobbed

سَکا

could

سِکَّہ

دھات وغیرہ پر نقش بٹھانے یا ڈھالنے والی کل، مُہر

سِکّا

(کشی بانی) کشتی کے نِیچے کی چوب ، کشتی کے پین٘دے کا سِرا ، کشتی کا رُخ پھیرنے یا کشتی کو موڑنے کا ہتّا جو کشتی کے سِرے پر لگا ہوتا ہے ۔

سُکّا

رک : سُوکھا۔

سِسْکا کَرنا

بُخل یا کنجوسی کرنا .

سِسْکا سِسْکا کَر مار ڈالْنا

اذیتیں پہنچا پہنچا کر جان سے مارنا ، تکلیفیں دے دے کر مارنا .

سِسْکار

(جمالدی ٹھگوں کی اصطلاح) مراد : دھوبی .

سِسْکائے مارْنا

(عو) دق کرنا ، ستانا .

سِسْکارْنا

سُبکی بھرنا، ہچکیاں لینا

سِسْکارا

اِشارہ ، زبان سے آواز پیدا کرنا .

سِسْکاری

سسکی

سُسْکارْنا

بچّے کو پیشاب کراتے وقت من٘ہ سے ’’سو سو‘‘ کی آواز نِکالنا

سِسْکانا

کسی چیز کے دینے میں بُخل سے کام لینا، کنجوسی کرنا، تھوڑی تھوڑی دینا، ترسانا، پریشان کرنا، اذیّت دینا، تکلیف پہنچانا، دُکھ پہنچانا

سُسْکاری

کُتے کو بُلانا، مُن٘ھ کا دائرہ گول کرکے آواز نِکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِسکا کے معانیدیکھیے

سِسکا

siskaa•सिस्का

وزن : 22

English meaning of siskaa

  • sobbed

سِسکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِسکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِسکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone