تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِسْکا" کے متعقلہ نتائج

ہِسْکا

ریس ، نقل ؛ برابری ، مقابلہ رقابت ؛ دیکھا دیکھی ، کسی بات کی خواہش ؛ کسی کی برابری کرنے کی ہوس

ہِسْکا ہِسْکی

۱۔ ایک دوسرے کی ریس

ہاسِکا

ہنسی، مذاق

ہِسکا کَرنا

imitate, copy, ape, emulate

ہِسْکانا

تیز و منور کرنا

اِسْکار

نشیلا پن، خمار، مسکر یا نشہ آور ہونا

اَسْکات

جہاز کی طنابوں کے آس پاس لپٹی ہوئی رسیاں جو سیڑھی کے ڈنڈوں کاکام دیتی ہیں، جہاز پر چڑھنے اترنے کے لیے رسی کی سیڑھی

اِسْکان

لفطاً: سکون، حرکت کی ضد، مراداً: تسکین، متحرک کو ساکن کر دینا، (کسی حرف پر) سکون پڑھنا

اِسْکات

خاموشی، خاموش کرنا، لاجواب کردینا

اِسْکاف

موچی، جوتیاں سینے والا

اُسْکانا

چراغ کی بتی کو اوپر کی طرف چڑھانا.

ہُسْکانا

اُکسانا، رغبت دلانا

اِسْکانی

ان چھوٹی چھوٹی حکومتوں میں سے ہر ایک جو فارس کے مشہور شہنشاہ دارا کی شکست اور سکند اعظم کی فتح کے بعد فارس کے مختلف علاقوں میں اسکندر کی ہدولت قائم ہوئیں.

اِسکاچِسْتان

Scotland

جو سووے اُسْکا پَڑوا جو جاگے اُسْکی پَڑِیا

جوغفلت کرے اس کا نقصان ہوتا ہے جو چوگنّا رہے وہ فائدہ الٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِسْکا کے معانیدیکھیے

ہِسْکا

hiskaa•हिस्का

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہِسْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریس ، نقل ؛ برابری ، مقابلہ رقابت ؛ دیکھا دیکھی ، کسی بات کی خواہش ؛ کسی کی برابری کرنے کی ہوس
  • ۲۔ ایک دوسرے کو سراہنا ، باہمی تعریف و توصیف

Urdu meaning of hiskaa

  • Roman
  • Urdu

  • res, naqal ; baraabarii, muqaabala raqaabat ; dekhaa dekhii, kisii baat kii Khaahish ; kisii kii baraabarii karne kii havas
  • ۲۔ ek duusre ko saraahnaa, baahamii taariif-o-tausiiph

English meaning of hiskaa

Noun, Masculine

  • imitation, copying, emulation
  • contention, rivalry, vying (with)

हिस्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुक़ाबला, नकल, समानता, प्रतियोगिता, प्रतिद्वंद्विता, देखा-देखी, किसी बात की इच्छा, किसी की बराबरी करने की लालच, एक दूसरे को सराहना, एक दुसरे की प्रशंसा

ہِسْکا کے مرکب الفاظ

ہِسْکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِسْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِسْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone