تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیاما" کے متعقلہ نتائج

شِیاما

۱. سیاہ رنگ کی ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا، ساما ؛ لاط :Inspiratory Centre .

شِیما

Hero(shima)

شِیما

एक अप्सरा का नाम।

شامَہ

رک : شاما .

شامَا

ایک سیاہ رن٘گ كا خوش آواز پرندہ، ایک صحرائی پرندہ جو ہر وقت دم ہلاتا رہتا ہے جس كا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے

شِیام

۱. ایک درخت کے ڈوڈے جو گرم مسالے اور دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ؛ لاط Panicum Frumentuceum

شِیمَہ

प्रकृति, स्वभाव, आदत ।

شامَّہ

سونگھنے كی قوت، وہ حس جس كے ذریعے خوشبو یا بد بو كا احساس ہو

شام

كالا

شَمْعَیں

موم بتیاں، چراغاں

شِیانا

سیانا، دانا، عقلمند.

شِیام سُنْدَر

سیاہ اور خوبصورت، مراد : کرشن جی.

شِیام کھیت

(طب) لنکا اور مالا بار کی قیمتی پتھر عین الہر یا گربہ چشم کی ایک قسم جو سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس پتھر کی شکل و شباہت بلّی کی آنکھ کی مانند ہونے کی وجہ سے اس کو ان ناموں سے پکارا جاتا ہے، طبی خواص میں اگر اسے عورت کے بالوں کے ساتھ باندھ دیا جائے تو دردِ زہ کے لیے مفید ہے، بلغمی امراض کی دوا ہے.

شِیام رَینی

سیاہی، رات کی سیاہی کی مانند کالا، کالک، زیادہ کالا، ملاحت، کالا پن.

شِیام کَلیان

ایک راگ جو شام کو گایا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیاما کے معانیدیکھیے

شِیاما

shyaamaa•श्यामा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شِیاما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. سیاہ رنگ کی ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا، ساما ؛ لاط :Inspiratory Centre .
  • ۲. کالے رنگ کی گائے.
  • ۳. رات ؛ سیاہ عورت ؛ بان٘جھ عورت ؛ درگا کی ایک شکل ؛ ایک نازک اور دبلی عورت جس نے ابھی بچہ نہیں جنا ہو ؛ مادہ کوئل ؛ زمین ؛ جمنا ؛ سیاہ مرچ ؛ بحری مرچ

شعر

Urdu meaning of shyaamaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. syaah rang kii ek chhoTii Khushaavaaz chi.Diyaa, saamaa ; laat haInspiratory Centre
  • ۲. kaale rang kii gaay
  • ۳. raat ; syaah aurat ; baanjh aurat ; durgaa kii ek shakl ; ek naazuk aur dublii aurat jis ne abhii bachcha nahii.n jana ho ; maadda ko.il ; zamiin ; jamunaa ; syaah mirch ; bahrii mirch

English meaning of shyaamaa

Noun, Feminine

  • name of a cow
  • name of the Hindu God Krishna, as well as the feminine form Shyama, one of the many names of the wife of the God Shiva, name of a Jain goddess.
  • name of a bird

Adjective, Feminine

श्यामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काले रंग की गाय
  • मादा कोयल
  • राधिका का एक नाम

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • श्याम रंग वाली औरत, बांझ औरत, दुर्गा की एक शक्ल, एक नाज़ुक और दुबली औरत जिस ने अभी बच्चा नहीं जना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیاما)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیاما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone