تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شامَّہ" کے متعقلہ نتائج

شامَّہ

سونگھنے كی قوت، وہ حس جس كے ذریعے خوشبو یا بد بو كا احساس ہو

شامَّہ پَیما

قوتِ شامّہ ناپنے كا آلہ ۔

قُوَّتِ شامَّہ

سونگھنے کی قوت، حس شامہ، وہ قوت جس سے بُری بھلی بُو کی تمیز کی جاتی ہے، یہ قوت ناک سے متعلق ہے

حِسِّ شامَّہ

سون٘گھنے کی حس ، سن٘گھ کر ہو معلوم کرنے کی قوّت .

اردو، انگلش اور ہندی میں شامَّہ کے معانیدیکھیے

شامَّہ

shaammaशाम्मा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب طب

اشتقاق: شَمَّ

  • Roman
  • Urdu

شامَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونگھنے كی قوت، وہ حس جس كے ذریعے خوشبو یا بد بو كا احساس ہو

اسم، مذکر

  • عنبر كی ایک قسم، مشک كا ایک اہم عُنصر

شعر

Urdu meaning of shaamma

  • Roman
  • Urdu

  • suu.nghne kii quvvat, vo his jis ke zariiye Khushbuu ya badbuu ka ehsaas ho
  • ambar kii ek qism, mashak ka ek aham ansar

English meaning of shaamma

Noun, Feminine

  • olfaction, sense of smell, the act or capacity of smelling

Noun, Masculine

  • A type of amber, an important element of musk

शाम्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूंघने की शक्ति, सूंघने का एहसास, गंध ग्रहण की शक्ति

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का अम्बर, कस्तूरी का एक महत्वपूर्ण तत्व

شامَّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شامَّہ

سونگھنے كی قوت، وہ حس جس كے ذریعے خوشبو یا بد بو كا احساس ہو

شامَّہ پَیما

قوتِ شامّہ ناپنے كا آلہ ۔

قُوَّتِ شامَّہ

سونگھنے کی قوت، حس شامہ، وہ قوت جس سے بُری بھلی بُو کی تمیز کی جاتی ہے، یہ قوت ناک سے متعلق ہے

حِسِّ شامَّہ

سون٘گھنے کی حس ، سن٘گھ کر ہو معلوم کرنے کی قوّت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شامَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شامَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone