تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَماما" کے متعقلہ نتائج

حَماما

ایک روئیدگی ہے اور اس کی کئی قسمیں ہیں، پہلی قسم کا پیڑ زمین پر گچھے کی طرح ہوتا ہے اور شاخیں سخت اور جال کی طرح معلوم ہوتی ہیں. پھول خوشبودار اور چھوٹا اور سرخ ہوتا ہے اور پتے کا رنگ سنہری، دوسری قسم نبطی کہلاتی ہے، ڈالیاں جالی دار بلکہ دراز ہوتی ہیں اور طول اس پیڑ کا ایک بالشت کا اور اس سے زیادہ بھی ہوتا ہے، رنگ سفید سری مائل اور خوشبو تیز ہوتی ہے، پھول سرخ ہوتا ہے، تیسری قسم آبی اور مائی کے نام سے مشہور ہے، کیونکہ یہ پالی میں اور تر زمینوں میں جمتی ہے، پیڑ موٹا ور ڈالیاں نرم ہوتی ہیں اور خوشبو ہلکی ہوتی ہے رنگ ہرا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَماما کے معانیدیکھیے

حَماما

hamaamaaहमामा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَماما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک روئیدگی ہے اور اس کی کئی قسمیں ہیں، پہلی قسم کا پیڑ زمین پر گچھے کی طرح ہوتا ہے اور شاخیں سخت اور جال کی طرح معلوم ہوتی ہیں. پھول خوشبودار اور چھوٹا اور سرخ ہوتا ہے اور پتے کا رنگ سنہری، دوسری قسم نبطی کہلاتی ہے، ڈالیاں جالی دار بلکہ دراز ہوتی ہیں اور طول اس پیڑ کا ایک بالشت کا اور اس سے زیادہ بھی ہوتا ہے، رنگ سفید سری مائل اور خوشبو تیز ہوتی ہے، پھول سرخ ہوتا ہے، تیسری قسم آبی اور مائی کے نام سے مشہور ہے، کیونکہ یہ پالی میں اور تر زمینوں میں جمتی ہے، پیڑ موٹا ور ڈالیاں نرم ہوتی ہیں اور خوشبو ہلکی ہوتی ہے رنگ ہرا ہوتا ہے

Urdu meaning of hamaamaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii hai aur is kii ka.ii kisme.n hain, pahlii kism ka pe.D zamiin par guchchhe kii tarah hotaa hai aur shaaKhe.n saKht aur jaal kii tarah maaluum hotii hain. phuul Khushbuudaar aur chhoTaa aur surKh hotaa hai aur pate ka rang sunahrii, duusrii kism nabatii kahlaatii hai, Daaliyaa.n jaaliidaar balki daraaz hotii hai.n aur tuul is pe.D ka ek baalishat ka aur is se zyaadaa bhii hotaa hai, rang safaid sirii maa.il aur Khushbuu tez hotii hai, phuul surKh hotaa hai, tiisrii kasam aabii aur maa.ii ke naam se mashhuur hai, kyonki ye paalii me.n aur tar zamiino.n me.n jamtii hai, pe.D moTaa var Daaliyaa.n naram hotii hai.n aur Khushbuu halkii hotii hai rang haraa hotaa hai

English meaning of hamaamaa

Noun, Masculine

  • Jamaica pepper, stone parsley

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَماما

ایک روئیدگی ہے اور اس کی کئی قسمیں ہیں، پہلی قسم کا پیڑ زمین پر گچھے کی طرح ہوتا ہے اور شاخیں سخت اور جال کی طرح معلوم ہوتی ہیں. پھول خوشبودار اور چھوٹا اور سرخ ہوتا ہے اور پتے کا رنگ سنہری، دوسری قسم نبطی کہلاتی ہے، ڈالیاں جالی دار بلکہ دراز ہوتی ہیں اور طول اس پیڑ کا ایک بالشت کا اور اس سے زیادہ بھی ہوتا ہے، رنگ سفید سری مائل اور خوشبو تیز ہوتی ہے، پھول سرخ ہوتا ہے، تیسری قسم آبی اور مائی کے نام سے مشہور ہے، کیونکہ یہ پالی میں اور تر زمینوں میں جمتی ہے، پیڑ موٹا ور ڈالیاں نرم ہوتی ہیں اور خوشبو ہلکی ہوتی ہے رنگ ہرا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَماما)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَماما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone