تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاما" کے متعقلہ نتائج

خامَہ

قلم، کلک

خاما

خاما زمین کے معنوں میں ہے .

خامَہ سائی

قلم گھسنا ، مراد : لکھنے کا عمل ، ضبط تحریر میں لانا .

خامَہ فَرْسائی

اپنے خیالات کو ضبط تحریر میں لانا، لکھنا، تحریر کرنا، خامہ برداری

خامَہ زَن ہونا

لکھنا، تحریر کرنا

خامَۂ تَصْوِیر

نقاشی کا برش ، مو قلم .

خامَۂ مانی

مشہور مصور مانی کا قلم ، مراد بہت اعلیٰ چیز .

خامَۂ زَرِّیں

سونے کا قلم ؛ سنہری حروف .

خامَۂ اَزَل

قلمِ قدرت

خامَہ فَرْسا

لکھنے والا، قلم گھسنے والا یعنی مصنف

خاما سُوقی

(طب) زمین انجیر ، ایک روئیدگی ہے نہ اس میں ڈنڈی ہوتی ہے نہ پھول لگتا ہے چھوٹی چھوٹی شاخیں نکل کر زمین پر پھیل جاتی ہیں عرب جمہوریہ مصر عین الشمس کے مقام پر کثرت سے ملتی ہے .

خامَہ دان

pen-case

خاما کَبِیر

(طب) وزن کا پیمانہ

خَامَہ زَن

لکھنے والا، نِب، لکڑی یا سین٘گ کا ٹُکڑا جو قلم کے منہ پر لگاتے ہیں

خاما صَغِیر

(طب) وزن کا پیمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خاما کے معانیدیکھیے

خاما

KHaamaa•ख़ामा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خاما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاما زمین کے معنوں میں ہے .

Urdu meaning of KHaamaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaamaa zamiin ke maaano.n me.n hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاما)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone