تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُنْقار" کے متعقلہ نتائج

شُنْقار

شکاری پرند جس کا رنگ سفید اور آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، قد میں عقاب کے برابر لیکن قوت دوسرے سیہ چشم شکاری پرندوں سے زیادہ رکھتا ہے

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

شَنْجار

ایک ریگستانی بوٹی جس کے پتے کاہو کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں رنگ سیاہ ہوتا ہے ، اسکی جڑ کا رنگ زیادہ سرخ ہونے کے سبب سے عربی میں حمیرا کہتے ہیں ، Anchusa Tinctoria

شُونْکار

چرخ کی ایک قسم ، اس کے پون٘و پر بھی بال و پر ہوتے ہیں اور سر ہلائے بغیر کچھ نہیں کھاتا

شَنْکَر بَرَن

کوہرا سانپ کی ایک قسم، یہ انتہائی زہریلا ہوتا ہے اور اس کے کاٹنے سے دو سانپوں کی علامات ملتی ہیں

شَہْر

مہینہ، ماہ

گَوری شَنْکَر

(ہندو) مہادیو کا لقب

شِعْر

(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت

شَنِیع

برا، بد، خراب، ناپسندیدہ، مکروہ

شُمار

تعداد، عدد

شِکار

(کنایۃً) جو کسی شخص یا چیز سے مغلوب ہو، مطیع

شَعْر

بال، مُو

شَرار

مجازاً جذبہ، حوصلہ

شَناوَر

پیرنے والا، پیراک, تیراک، تیرنے والا، کسی بات کا جاننے والا، آگاہ، ماہر استاد

اردو، انگلش اور ہندی میں شُنْقار کے معانیدیکھیے

شُنْقار

shunqaar•शुन्क़ार

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

شُنْقار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • شکاری پرند جس کا رنگ سفید اور آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، قد میں عقاب کے برابر لیکن قوت دوسرے سیہ چشم شکاری پرندوں سے زیادہ رکھتا ہے

Urdu meaning of shunqaar

  • Roman
  • Urdu

  • shikaarii parind jis ka rang safaid aur aa.nkhe.n syaah hotii hain, qad me.n uqaab ke baraabar lekin quvvat duusre say chasham shikaarii parindo.n se zyaadaa rakhtaa hai

English meaning of shunqaar

Noun, Masculine, Singular

  • hawk-like bird

शुन्क़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक शिकारी चिड़िया, बाज़ की तरह की शिकारी चिड़िया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُنْقار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُنْقار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone