تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرار" کے متعقلہ نتائج

شَرار

مجازاً جذبہ، حوصلہ

شَرار نِکَلْنا

چنگاری نکلنا ، چنگاری اڑنا .

شَرار چَمَکْنا

چنگاری چمکنا .

شَرار تیشَہ

sparks of adze, axe

شَرار آمیز

شراروں کے ساتھ ملا ہوا، شرارہ

شَرارِ غَم

sparks of sorrow

شَرارِ عِشْق

spark of love

شَرارِ آتِش

آگ کی چنگاری

شَرارے

شرارہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

شَرارا

آگ کا پتنگا، چنگاری، بھبھوکا، انگارہ

شَرارَہ

ایک پائین٘چے کا زنانہ پاجامہ، لہنگا، گھاگھرا

شَرارے دینا

چنگاریاں دینا تاکہ آگ جل اٹھے ؛ دل میں اشتعال پیدا کرنا ، جذبات برانگیختہ کرنا یا اُبھارنا .

شَرارَت

بدی، بدنیتی

شَرارَہ بار

آگ برسانے والا، شرر بار

شَرارَہ نِکَلنا

چنگاریاں نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرار کے معانیدیکھیے

شَرار

sharaar•शरार

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَرَرَ

  • Roman
  • Urdu

شَرار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجازاً جذبہ، حوصلہ
  • چنگاری، آگ کی چنگاری

شعر

Urdu meaning of sharaar

  • Roman
  • Urdu

  • majaazan jazbaa, hauslaa
  • chingaarii, aag kii chingaarii

English meaning of sharaar

Noun, Masculine

  • zeal, euphoria, enthusiasm
  • sparks

शरार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जोश, उत्साह
  • चिंगारी, आग की चिंगारी
  • पतंगा, स्फुलिंग, अग्नि-स्तोक, शरर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone