تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُونْکار" کے متعقلہ نتائج

شُونْکار

چرخ کی ایک قسم ، اس کے پون٘و پر بھی بال و پر ہوتے ہیں اور سر ہلائے بغیر کچھ نہیں کھاتا

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

شُنْقار

شکاری پرند جس کا رنگ سفید اور آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، قد میں عقاب کے برابر لیکن قوت دوسرے سیہ چشم شکاری پرندوں سے زیادہ رکھتا ہے

شوکہر

(in prosody) a meter

شَنْکَر بَرَن

کوہرا سانپ کی ایک قسم، یہ انتہائی زہریلا ہوتا ہے اور اس کے کاٹنے سے دو سانپوں کی علامات ملتی ہیں

گَوری شَنْکَر

(ہندو) مہادیو کا لقب

شِکار

(کنایۃً) جو کسی شخص یا چیز سے مغلوب ہو، مطیع

شَہْکار

بڑا کارنامہ، عظیم تخلیقی کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ، کسی شخص کا بہترین کام، سب سے بڑا کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ

شَنکا

ڈر ، خوف ، شک ، شبہہ ؛ فکر ، گمان .

شاہکار

کسی فنکار کا سب سے عظیم کارنامہ، سب سے بہتر کارنامہ

شَوْکَّہ

خار ، کاٹنا .

شَوکَہ

(طب) کسی بیماری سے جسم یا چہرہ سرخ ہوجانا، رخسار پر سرخ دانے پڑجانا .

شُوکْنا

پھنکارْنا ، آواز نکالنا .

شُونّیہ

जिसका कोई आकार या रूप न हो, निराकार

اردو، انگلش اور ہندی میں شُونْکار کے معانیدیکھیے

شُونْکار

shuunkaar•शूनकार

  • Roman
  • Urdu

شُونْکار کے اردو معانی

صفت

  • چرخ کی ایک قسم ، اس کے پون٘و پر بھی بال و پر ہوتے ہیں اور سر ہلائے بغیر کچھ نہیں کھاتا

Urdu meaning of shuunkaar

  • Roman
  • Urdu

  • charKh kii ek qism, is ke puunuu par bhii baal-o-par hote hai.n aur sar hilaa.e bagair kuchh nahii.n khaataa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُونْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُونْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone