تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکار" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مترادفات
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکار کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
شِکار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کنایۃً) جو کسی شخص یا چیز سے مغلوب ہو، مطیع
- بادشاہوں کا کام، قدیم زمانے میں رعایا کی جان و مال کو جنگلی پرندوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لئے بادشاہ اپنے فرزندوں یا اراکین سلطنت میں سے کسی کو انتخاب کر کے رعایا کی تکلیف کو رفع کرنے کے لئے روانہ کرتے تھے اور اس کو مہم کہتے تھے اور اس سفر کو شکار سے منسوب کرتے تھے.
- بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل، جیسے یزدان شکار، دل شکار
- جانوروں، مچھلیوں اور پرندوں کو ان کا گوشت کھانے کے لیے یا کسی اور غرض سے مارنے یا پکڑنے کا عمل
- مفت کا مال، وکیلوں کا موکل، سونے کی چڑیا
- وہ پرندہ یا جانور وغیرہ جسے شکار کیا جائے یا کیا جاتا ہو، صید، نخچیر
شعر
گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر
ہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر
ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی
پھر بھی تنہائیوں کا شکار آدمی
دل پیار کی نظر کے لیے بے قرار ہے
اک تیر اس طرف بھی یہ تازہ شکار ہے
Urdu meaning of shikaar
- Roman
- Urdu
- (kanaa.en) jo kisii shaKhs ya chiiz se maGluub ho, mutiia
- baadshaaho.n ka kaam, qadiim zamaane me.n riyaayaa kii jaan-o-maal ko janglii parindo.n ke hamlo.n se mahfuuz rakhne ke li.e baadashaah apne farzando.n ya araakiin salatnat me.n se kisii ko intiKhaab kar ke riyaayaa kii takliif ko rafaa karne ke li.e ravaana karte the aur is ko muhim kahte the aur is safar ko shikaar se mansuub karte the
- bataur laahqaa-e-faaalii mustaamal, jaise yazdaan shikaar, dil shikaar
- jaanavron, machhliiyo.n aur parindo.n ko un ka gosht khaane ke li.e ya kisii aur Garaz se maarne ya paka.Dne ka amal
- muft ka maal, vakiilo.n ka muvakkil, sone kii chi.Diyaa
- vo parindaa ya jaanvar vaGaira jise shikaar kiya jaaye ya kiya jaataa ho, sayyad, naKhchiir
English meaning of shikaar
Noun, Masculine
- shikar, hunting, sporting, hawking
- prey, booty, catch, victim
- angling, fishing
शिकार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जानवर मारना, ग्रस्त, पीड़ित
- मुफ़्त का माल, वकीलों का मुवक्किल, सोने की चिड़िया
- वो परिंदा या जानवर वग़ैरा जिसे शिकार किया जाये या किया जाता हो
- जंगली जानवरों का वध, मृगया, आखेट, अहेर, वह जानवर जो शिकार किया जाय, फँसा हुआ, ग्रस्त, वह व्यक्ति जिसके बातों में फँस जाने से काफ़ी लाभ और प्राप्ति हो
- जानवरों, मछलीयों और परिन्दों को उन का गोश्त खाने के लिए या किसी और ग़रज़ से मारने या पकड़ने का अमल
- शक वंश का व्यक्ति (संस्कृत नाटकों में इसका चरित्र मद, मूर्खता, अभिमान, कुलहीनता इत्यादि दोषों से युक्त दिखाया गया है)
- वह पशु जिसका आखेट किया गया हो
- मनोरंजन के उद्देश्य से जंगली जानवरों को मारने का गैरकानूनी कार्य
- छल-कपट द्वारा फँसाया गया व्यक्ति।
شِکار کے مترادفات
شِکار کے مرکب الفاظ
شِکار سے متعلق محاورے
شِکار کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِکارا
کشمیر معن ہونے والی ایک قسم کی بڑی کشتی جس پر ایک چھوٹا سا گھر بنایا جاتا ہے، ایک وضع کی لمبی اور پتلی کشتی، ایک لمبی اور پتلی کشتی جو کسی آبی پرندے کی طرح پل کے نیچے سے گزر جاتی ہے
شِکارِ جَرْگَہ
ایران اور تہران کے بادشاہوں کا قدیمی شوق جس میں چاروں طرف سے گھرے ہوئے جنگل میں دور دور سے جانوروں کو گھیر کر لاتے تھے اور نکاس کے راستے بند کر دیتے تھے بیچ میں کئی بلند مقام بادشاہ اور شہزادوں کے بیٹھنے کے لیے بناتے تھے، پہلے بادشاہ سوار ہو کر خود شکار مارتا تھا پھر شہزادے اور امراء روز بروز دائرے کو تنگ اور جانوروں کو سمیٹتے لاتے تھے
شِکار بَنْد
شکار باندھنے کی چیز، تسمہ جو گھوڑے کی دم کے قریب چار جامہ کے پیچھے یا چپ و راست شکار یا ضروری سامان باندھنے کے لیے لگا ہوا ہوتا ہے، فتراک
شِکارِ زِنْدَہ
صیدِ زندہ، شاہین یا باز مرا ہوا جانور یا پرند نہیں کھاتا ہے بلکہ زندہ پکڑ کر کھاتا ہے
شِکار کَرْنا
کسی جانور کو کسی مقصد کے تحت عموماً غذا کے لیے مارنا یا جال وغیرہ کی مدد سے پھانسنا اور پکڑنا، گرفت میں لینا
شِکار کی ٹَٹّی
ایک چھوٹی سی ٹٹی جس پر گھاس بچھا کر شکاری اپنے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ اس کی آڑ میں آسانی سے شکار کر سکیں؛ (مجازاً) پردۂ حجاب، آڑ، اوٹ
شِکار اَفْگَنی
کسی پرند یا جانور وغیرہ کو تیر اور بندوق وغیرہ کا نشانہ بنانا، شکار کرنا، شکار کھیلنا.
شِکار کارِ بیکاراں اَسْت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیکار آدمی شکار کے لیے جنگلوں میں مارا مارا پھرتا ہے ؛ شکار بیکاروں کا کام ہے
شِکاری شِکار کَریں اَحْمَق ساتھ پِھریں
اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں
شِکاری شِکار کَریں چُوتِیا ساتھ پِھریں
اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
guftuguu
गुफ़्तुगू
.گُفْتگُو
conversation, discourse, dialogue
[ Shahi darbar mein riyasat ke maslon par guftugu ki gai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gulshan
गुलशन
.گُلْشَن
flower garden, rose garden
[ Malan mali ke sath gulshan mein paudon ko seench rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manzuurii
मंज़ूरी
.مَنظُوری
approval, permission
[ Hukoomat-e-hind ne naye talimi nisab ko apni manzuri de di hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aksariyyat
अकसरिय्यत
.اَکْثَرِیَّت
the greater number, majority
[ Is intikhab (Election) mein kisi bhi jamaa'at ko aksariyat nahin mili ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ijlaas
इजलास
.اِجْلاس
an assembly session, official meeting
[ Hizb-e-ikhtilaf (apposition) ne aiwan mein bad-unwani ka muamla uthaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHushbuu
ख़ुशबू
.خوشْبُو
sweet smell
[ Pani uska saaf safed kafoor se zyada khushboo hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarsabz
सरसब्ज़
.سَرسَبْز
fresh, green
[ Muqabalatn dusri riyasaton ke Kerala zyada sar-sabz riyast hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aajkal har mahkame mein kuchh na kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aivaan
ऐवान
.اَیْوان
assembly, parliament, legislature
[ Aiwan mein pesh bill ko aksariyat se manzuri mil gai hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baaraa.n
बाराँ
.باراں
rain
[ Mausam-e-baran mein aam taur par gulshan sar-sabz aur jandar tar-o-taaza hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (شِکار)
شِکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔